28 مارچ، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی مذمت

    مصر، ترکیہ اور امارات کے بعد سعودیہ بھی صہیونیوں سے سمجھوتے کی پالیسی پر گامزن؛

    مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی مذمت

    ریاض نے بھی سمجھوتہ کرنے والے دیگر ممالک کی طرح مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔

    2023-01-28 18:33
  • ایرانی بحریہ جدید بحری جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی کرے گی، سربراہ بحریہ ایران

    ایرانی بحریہ جدید بحری جنگی ہیلی کاپٹروں کی رونمائی کرے گی، سربراہ بحریہ ایران

    ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے مہر سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ متعدد نئے بحری جنگی ہیلی کاپٹر تیار کیے گئے ہیں جن کی مناسب وقت میں رونمائی کی جائے گی۔

    2023-01-28 18:17
  • جنین کا انتقام، فلسطین میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم+ویڈیو

    جنین کا انتقام، فلسطین میں خوشی کی لہر، مٹھائی تقسیم+ویڈیو

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔

    2023-01-28 13:50
  • گزشتہ رات کا حملہ حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ تھا، نیتن یاہو

    گزشتہ رات کا حملہ حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ تھا، نیتن یاہو

    صہیونی وزیر اعظم نے کہا کہ فلسطینی نوجوان کی مقبوضہ بیت المقدس کے بیچوں بیچ استشہادی کارروائی حالیہ برسوں میں اسرائیل کے خلاف بدترین حملہ ہے۔

    2023-01-28 13:33
  • بھارت، مدھیہ پردیش میں  فضائی حادثہ، لڑاکا طیارے گر کر تباہ+ویڈیو

    بھارت، مدھیہ پردیش میں فضائی حادثہ، لڑاکا طیارے گر کر تباہ+ویڈیو

    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے مورینا میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے سخوئی-30 اور میراج-2000 گر کر تباہ ہو گئے۔

    2023-01-28 12:46
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صنعتی توانائیوں کی نمائش کا دورہ

    رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صنعتی توانائیوں کی نمائش کا دورہ

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ کی صبح ایران کی صنعتی توانائیوں اور کامیابیوں کی نمائش کا دورہ کیا۔

    2023-01-28 12:29
  • پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید مذمت

    پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید مذمت

    پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔

    2023-01-28 12:12
  • پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا میں خودش حملوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

    پاکستانی صوبہ خیبرپختونخوا میں خودش حملوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

    پاکستانی میڈیا کے مطابق، انٹیلی جنس ایجنسیز نے بروقت کارروائیاں کر کے بڑی تباہی سے بچا لیا، خود کش حملوں کا بڑا نیٹ ورک سیکیورٹی فورسز کی پکڑ میں آگیا۔

    2023-01-28 12:09
  • شادی سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں قتل

    شادی سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں قتل

    پاکستانی شہر سیالکوٹ میں شادی کرنے سے انکار پر 5 بچوں کی بیوہ ماں کو قتل کردیا گیا۔

    2023-01-28 09:00
  • آذربائیجان کے سفیر کا ایران کے وزیر خارجہ سے اظہار تشکر

    آذربائیجان کے سفیر کا ایران کے وزیر خارجہ سے اظہار تشکر

    ایران میں آذربائیجان کے سفیر نے آذری سفارت خانے پر حملے میں زخمیوں کی عیادت کرنے پر ایران کے وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا۔

    2023-01-28 08:52
  • ایرانی صدر کا آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی تحقیقات کا حکم

    ایرانی صدر کا آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی تحقیقات کا حکم

    سیاسی امور کے نائب صدر نے کہا کہ صدر مملکت نے تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے عدالتی اور پولیس حکام کو معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔

    2023-01-28 08:47
  • کینیڈا کے مقامی ریڈ انڈین بچوں کی مزید 66 اجتماعی قبروں کی دریافت

    اجتماعی قبروں کی دریافت کے ڈومینو کا تسلسل؛

    کینیڈا کے مقامی ریڈ انڈین بچوں کی مزید 66 اجتماعی قبروں کی دریافت

    خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا کہ حالیہ تحقیق اور نتائج کے مطابق جنوبی کینیڈا میں واقع صوبے "برٹش کولمبیا" میں ایبوریجنل بچوں کی 66 نئی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

    2023-01-28 08:44
  • قدس میں فائرنگ؛ آٹھ صیہونی ہلاک

    قدس میں فائرنگ؛ آٹھ صیہونی ہلاک

    فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ کے نتیجے میں متعدد صہیونی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

    2023-01-28 08:39
  • آذربائیجان کے سفارت خانے میں ہونے والا واقعہ کوئی منظم دہشت گردانہ کارروائی نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    آذربائیجان کے سفارت خانے میں ہونے والا واقعہ کوئی منظم دہشت گردانہ کارروائی نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

    ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے سفارت خانے کے حادثے میں زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ یہ منظم دہشت گردی کا واقعہ نہیں تھا۔

    2023-01-28 08:35
  • ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛ سفارتخانے کے واقعے پر تبادلہ خیال

    ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو؛ سفارتخانے کے واقعے پر تبادلہ خیال

    ایرانی وزیر خارجہ نے تہران میں سفارت خانے میں فائرنگ کے واقعے کے بعد اپنے آذری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اس واقعے سے دوطرفہ تعلقات پر منفی اثر نہیں پڑنے دینا چاہیے۔

    2023-01-28 08:22

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • ایران

  • اسرائیل میں احتجاج

  • اسرائیل

  • عمران خان

  • امریکہ

  • رمضان2023

  • شامی فوج

  • فرانس

  • ماہ مبارک رمضان

  • فرانس پولیس

  • ایران اور سعودی عرب

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • رمضان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio