1 اپریل، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستانی وزیراعظم

    اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے، پاکستانی وزیراعظم

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

    2023-01-27 16:30
  • سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قم میں احتجاج

    سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف قم میں احتجاج

    سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف ایرانی شہر قم میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

    2023-01-27 16:23
  • ایرانی حکومت کے ترجمان اور انفارمیشن کونسل کے سربراہ کا کینیڈین وزیر اعظم پر طنزیہ کنایہ

    کینیڈا میں بچوں کی مزید اجتماعی قبروں کی دریافت؛

    ایرانی حکومت کے ترجمان اور انفارمیشن کونسل کے سربراہ کا کینیڈین وزیر اعظم پر طنزیہ کنایہ

    ایرانی حکومت کی انفارمیشن کونسل کے سربراہ نے کینیڈا کے وزیر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ ایران کے خلاف انسانی حقوق کی بات کرنا چاہیں تو اپنے ملک میں ایسی جگہ تلاش کریں جہاں آپ کے جوتوں کے نیچے معصوم بچوں کی اجتماعی قبریں نہ ہوں۔

    2023-01-27 16:13
  • سویڈن میں توہین ِقرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے

    سویڈن میں توہین ِقرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے

    سویڈن میں توہینِ قرآن کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن میں کتاب اللہ کی بے حرمتی کرنے میں ملوث افراد کو سزا دینے اور معاملے کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔

    2023-01-27 15:56
  • پاکستان؛ سینیٹ میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور

    پاکستان؛ سینیٹ میں سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور

    سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سینیٹ کے اجلاس میں پیش کی گئی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

    2023-01-27 15:47
  • تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر باکو کا ردعمل

    تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر باکو کا ردعمل

    آذربائیجان کے صدر اور وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ملک کے سفارت خانے پر مسلح حملے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

    2023-01-27 15:36
  • ایرانی وزیر خارجہ اور داخلہ نے آذربائیجان سفارت خانے کے واقعے کا جائزہ لیا

    ایرانی وزیر خارجہ اور داخلہ نے آذربائیجان سفارت خانے کے واقعے کا جائزہ لیا

    ایرانی وزیر خارجہ اور داخلہ نے تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے میں پیش آنے والے واقعے اور مسلح حملہ آور کے مقاصد اور محرکات کا کا جائزہ لیا۔

    2023-01-27 15:27
  • مغربی دنیا کی الہی مقدسات کے خلاف کھلی جنگ؛ عالم کفر اسلام سے خوف زدہ ہے،امام جمعہ تہران

    مغربی دنیا کی الہی مقدسات کے خلاف کھلی جنگ؛ عالم کفر اسلام سے خوف زدہ ہے،امام جمعہ تہران

    تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کو جلاتے ہیں اور ہمارے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، پتہ چلتا ہے کہ عالم کفر اسلام سے خوفزدہ ہے۔

    2023-01-27 15:19
  • ایرانی وزیر خارجہ کا جنین پر وحشیانہ حملے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ

    ایرانی وزیر خارجہ کا جنین پر وحشیانہ حملے کے خلاف بین الاقوامی سطح پر کاروائی کا مطالبہ

    ایرانی وزیر خارجہ نے جنین پناہ گزین کیمپ پر غاصب صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنین میں مقاومت قابض صہیونیوں کے تمام مظالم کے باوجود نہیں رکے گی۔

    2023-01-27 13:28
  • حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صہیونی حملوں پر شدید رد عمل

    حماس اور جہاد اسلامی کا غاصب صہیونی حملوں پر شدید رد عمل

    مقاومت اپنے دفاع کے لئے فلسطینی عوام کا مسلملہ اور ناقابل تنسیخ حق ہے۔ مقاومتی گروہ متحد ہیں اور دشمن ان کے درمیان پھوٹ نہیں ڈال سکتے۔

    2023-01-27 13:24
  • غاصب صہیونیوں کے جنین پر وحشیانہ حملے کے بعد غزہ پر بھی حملے

    غاصب صہیونیوں کے جنین پر وحشیانہ حملے کے بعد غزہ پر بھی حملے

    جنین کیمپ پر 2023 کے مہلک ترین حملے کے بعد غاصب اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے جمعہ کو علی الصبح غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جس میں بچوں اور خواتین سمیت کم از کم نو فلسطینی شہید ہوئے۔

    2023-01-27 13:20
  • پاکستان کی معاشی ترقی خدا کے ذمے ہے، پاکستانی وزیر خزانہ

    پاکستان کی معاشی ترقی خدا کے ذمے ہے، پاکستانی وزیر خزانہ

    پاکستانی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔

    2023-01-27 13:01
  • ️ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح کارروائی کی انتہائی حساسیت کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں،ایران

    ️ آذربائیجان کے سفارت خانے پر مسلح کارروائی کی انتہائی حساسیت کے ساتھ تحقیقات جاری ہیں،ایران

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آذربائیجان کے سفارت خانے کے داخلی دروازے پر مسلح کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے سیاسی اور سیکورٹی حکام کی خصوصی ہدایات پر اس واقعے کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات جاری ہیں۔

    2023-01-27 12:54
  • آذربائیجان سفارت پر حملہ آور نے حملے کی وجہ بتا دی+سی سی ٹی وی فوٹیج

    آذربائیجان سفارت پر حملہ آور نے حملے کی وجہ بتا دی+سی سی ٹی وی فوٹیج

    تہران فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس سال اپریل میں میری بیوی تہران میں آذربائیجان کے سفارت خانے گئی اور گھر واپس نہیں آئی۔

    2023-01-27 12:37
  • تہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر فائرنگ، ملزم گرفتار/ حادثہ ذاتی نزاع قرار

    تہران میں آذربائیجانی سفارتخانے پر فائرنگ، ملزم گرفتار/ حادثہ ذاتی نزاع قرار

     تہران پولیس کے سربراہ نے آذربائیجانی سفارت خانے پر مسلح حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں ایک شخص جانبحق اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

    2023-01-27 11:22
  • عمران خان کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،پاکستانی سابق وزیر داخلہ

    عمران خان کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے،پاکستانی سابق وزیر داخلہ

    پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل بھیجنے، نااہل کرنے اور جان سے ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

    2023-01-27 09:18

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • غاصب اسرائیلی

  • اسرائیل

  • اسرائیل میں احتجاج

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران

  • پاکستان

  • امریکہ

  • وزارت خارجہ ایران

  • پاکستانی شہری

  • غاصب صہیونیوں

  • اسرائیل تباہی کے دہانے پر

  • امریکہ و اسرائیل

  • اسرائیلی جارحیت

  • ایران اور سعودی عرب

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio