27 جنوری، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • نابلس میں فلسطینی نوجوان کو سرعام گولی مارنا جنگی جرم ہے، جہاد اسلامی فلسطین

    نابلس میں فلسطینی نوجوان کو سرعام گولی مارنا جنگی جرم ہے، جہاد اسلامی فلسطین

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو سر عام گولی مار کر قتل کرنے کو جنگی جرم قرار دیا۔

    2022-12-03 21:17
  • لاہور، زن، زندگی اور آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کل منعقد ہوگا

    لاہور، زن، زندگی اور آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار کل منعقد ہوگا

    سیمینار 4 دسمبر بروز اتوار دن 1:00 بجے دیوان سلمان فارسی آڈیٹوریم، محمدی مسجد حالی روڈ گلبرگ lll لاہور میں منعقد ہوگا۔

    2022-12-03 19:09
  • پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

    پاکستان کی مسلح افواج اپنی مادر وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے لیے تیار ہے، آرمی چیف

    پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی غلط فہمی کا نتیجہ غلط مہم جوئی کا باعث بنتا ہے اور اگر دشمن نے کبھی جنگ مسلط کی تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔

    2022-12-03 19:02
  • غاصب صہیونی فوجی کی نہتے فلسطینی نوجوان پر سر عام فائرنگ کے مناظر + ویڈیو

    غاصب صہیونی فوجی کی نہتے فلسطینی نوجوان پر سر عام فائرنگ کے مناظر + ویڈیو

    فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی افواج کے خلاف مزاحمت کو تیز کرنے کے حوالے سے مقاومتی گروپ عرین الاسود کے بیان کے بعد مغربی کنارے میں غاصب افواج کے خلاف مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

    2022-12-03 18:56
  • یورپی یونین دہشت گرد گروہوں کے عزائم کا شکار ہو چکی ہے، امیر عبداللہیان

    ایرانی وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی گفتگو؛

    یورپی یونین دہشت گرد گروہوں کے عزائم کا شکار ہو چکی ہے، امیر عبداللہیان

    ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ دنوں میں ایک دو یورپی وزراء کی جانب سے غیرسفارتی زبان استعمال کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین دہشت گرد گروہوں کے عزائم کا شکار ہو چکی ہے۔

    2022-12-03 17:42
  • افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

    افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ کرنے والا ملزم گرفتار

    افغانستان کے درالحکومت سے پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

    2022-12-03 17:25
  • ہم رواں ماہ ہی اسمبلیاں تحلیل کریں گے، حکومت سے مذاکرات ہو ہی نہیں ہوسکتے، عمران خان

    ہم رواں ماہ ہی اسمبلیاں تحلیل کریں گے، حکومت سے مذاکرات ہو ہی نہیں ہوسکتے، عمران خان

    عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارلیمانی پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پرویزالہٰی نے مجھے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار دے دیاہے، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، الیکشن چاہے اکتوبر میں ہوں یا اگست میں، پی ٹی آئی جیتے گی۔

    2022-12-03 14:59
  • اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں

    صدر رئیسی کا ملکی آئین، قومی کانفرنس سے خطاب؛

    اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا/ایران کے آئین میں کوئی تعطل نہیں

    ایرانی صدر نے کہا کہ آئین کے اصولوں اور اقدار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا تاہم قانون کے نفاذ کے طریقہ کار کو ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

    2022-12-03 14:50
  • رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 288 افغان بچے جانبحق و زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

    رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں 288 افغان بچے جانبحق و زخمی ہوئے ہیں، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ کے چلڈرن فنڈ (یونیسف) کے اعلان کے مطابق، رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے اندر کم از کم 288 افغان بچے اسکولوں اور تعلیمی مراکز پر حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

    2022-12-03 13:47
  • ایران مخالف دعووں کامقصد یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو قانونی حیثیت دینا ہے، امیر عبداللہیان

    ایرانی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو؛

    ایران مخالف دعووں کامقصد یوکرین میں مغربی ہتھیاروں کی ترسیل کو قانونی حیثیت دینا ہے، امیر عبداللہیان

    ایران کی جانب سے روس کو یوکرین میں استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اس طرح کے الزامات کا مقصد کیف کے لیے مغرب کی فوجی امداد کو قانونی حیثیت دینا ہے۔

    2022-12-03 13:40
  • غاصب اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج + تصاویر، ویڈیو

    غاصب اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین پر بحرینی عوام کا شدید احتجاج + تصاویر، ویڈیو

    اسرائیلی صدر اسحاق ہرٹزوگ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے گزشتہ روز بھی جاری رہے۔

    2022-12-03 13:31
  • انسانی حقوق کچھ مجرم حکومتوں کا کھلونا بنا ہوا ہے

    فلسطینی نوجوان کے سرعام قتل پر ایرانی ترجمان محکمہ خارجہ کا رد عمل؛

    انسانی حقوق کچھ مجرم حکومتوں کا کھلونا بنا ہوا ہے

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت کے ہاتھوں سر عام فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کچھ مجرم حکومتوں کے لئے کھلونا بن چکے ہیں۔

    2022-12-03 11:27
  • فلسطینی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بے بس!

    فلسطینی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بے بس!

    دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کہ جس نے سنہ1948 قبل ہی یعنی سنہ1917ء میں بالفور اعلامیہ کے بعد آغاز کیا تھا بتدریج عمل کے ساتھ ساتھ طاقتور ہو رہی ہے اور غاصب اسرائیل کی مسلسل بے بسی کا موجب بنتی چلی جا رہی ہے۔

    2022-12-03 11:23
  • صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ

    صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ

    ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔

    2022-12-03 11:00
  • بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی

    بھارت میں مسلم طالبات کے لیے خصوصی کالج قائم کرنے کی تجویز، ہندو تنظیمیں ناراض، احتجاج کی دھمکی

    رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت اپنے فیصلے پر آگے بڑھ رہی ہے اور اس نے 2.50 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی مختص کر دی ہے۔ وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی اس ماہ کالجوں کا سنگ بنیاد رکھنے والے ہیں۔

    2022-12-03 10:48
  • الیکشن دسمبر میں ہوں یا جنوری میں نواز شریف آجائیں گے، پاکستانی وزیر داخلہ

    الیکشن دسمبر میں ہوں یا جنوری میں نواز شریف آجائیں گے، پاکستانی وزیر داخلہ

    ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے حوالے سے ہم مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے ساتھ بھی مشاورت کریں گے، الیکشن اگر دسمبر میں ہوں یا جنوری نواز شریف آجائیں گے۔

    2022-12-03 08:48
  • پاکستان؛ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ

    پاکستان؛ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کا زلزلہ

    پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

    2022-12-03 08:44
  • آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے  مرحلے میں پولنگ جاری

    آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ جاری

    آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔

    2022-12-03 08:28
  • پاکستان کی سکیورٹی ہماری سکیورٹی اور پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، ایرانی سفیر

    پاکستان کی سکیورٹی ہماری سکیورٹی اور پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، ایرانی سفیر

    خانہ فرہنگ ایران کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے اندر حالیہ پرتشدد مظاہرے دشمنوں کی چال اور سازش ہیں، جسکا مقصد ایران کی تقسیم، اسلامی نظام کا خاتمہ اور فرقہ وارانہ جنگ کا آغاز ہے۔

    2022-12-03 08:22

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • پاکستان

  • قرآن کی توہین

  • ایران

  • قرآن

  • سپاہ پاسداران انقلاب

  • عمران خان

  • سویڈن

  • پاکستانی شہری

  • سابق وزیراعظم عمران خان

  • یورپی یونین

  • سوئیڈن

  • ایرانی

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • فواد چوہدری

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio