27 جنوری، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • مسجد مقدس جمکران میں 626 نوجوان جوڑوں کو جہیز دینے کی تقریب

    مسجد مقدس جمکران میں 626 نوجوان جوڑوں کو جہیز دینے کی تقریب

    حضرت زینب کبری (س) کے یوم ولادت کے موقع پر قم کی تاریخی مقدس مسجد جمکران میں ضروت مند نوبیاہتا دلہنوں کو 600 سیٹ جہیز عطیہ کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یاد رہے کہ ہر عطیہ کردہ جہیز کا سیٹ ایک شہید کی نیابت کی نیت کے ساتھ عطیہ کیا گیا۔

    2022-12-02 19:41
  • ایران کی جانب سے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت

    ایران کی جانب سے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں، پاکستانی سفارتخانہ پر مسلح افراد کی طرف سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2022-12-02 19:35
  • پاکستانی وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت

    پاکستانی وزیراعظم کی کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کابل میں پاکستانی ہیڈ آف مشن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

    2022-12-02 19:29
  • کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی

    کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، گارڈ زخمی

    افغان دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا جس میں سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا۔

    2022-12-02 16:57
  • آیت اللہ رئیسی کا دورہ کردستان

    آیت اللہ رئیسی کا دورہ کردستان

    ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی جو اس وقت پانی کی ترسیل کے منصوبے کا افتتاح کرنے، علمائے کرام اور عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات کے لیے سنندج گئے ہوئے ہیں، ان کا صوبے میں ولی فقیہ کے نمائندے، اہل سنت کے امام جمعہ اور گورنر نے استقبال کیا۔

    2022-12-02 16:54
  • امریکہ نے حزب اللہ پر نئی پابندیاں عائد کردیں

    امریکہ نے حزب اللہ پر نئی پابندیاں عائد کردیں

    مقاومت کے خلاف اپنی معاندانہ پالیسی جاری رکھتے ہوئے امریکہ نے حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2022-12-02 16:49
  • کابل مسجد میں خودکش حملہ؛ گلبدین حکمتیار بال بال بچ گئے

    کابل مسجد میں خودکش حملہ؛ گلبدین حکمتیار بال بال بچ گئے

    مقامی افغان ذرائع نے کابل میں ایک مسجد میں خوکش حملے اور دھماکے کی اطلاع دی ہے جہاں حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمتیار نماز جمعہ کی امامت کر رہے تھے۔

    2022-12-02 16:46
  • ایرانی قوم نے تمام استکباری خطرات کو مواقع میں بدل دیا ہے،  امام جمعہ تہران

    ایرانی قوم نے تمام استکباری خطرات کو مواقع میں بدل دیا ہے، امام جمعہ تہران

    امام جمعہ تہران آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا کہ ایرانی قوم نے انقلاب کے 43 سالوں کے دوران تمام تر استکباری خطرات اور دھمکیوں کو مواقع میں بدل دیا ہے۔

    2022-12-02 15:22
  • غاصب صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    غاصب صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے، ایرانی وزارت خارجہ

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں اسرائیلی حکومت کے خلاف نفرت کے عالمگیر ہوتے رجحان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے۔

    2022-12-02 14:21
  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹلیفونک گفتگو؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹلیفونک گفتگو؛ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات بالخصوص ایران اور قطر کے اعلی حکام کی باہمی ملاقات کے بعد کے عرصے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

    2022-12-02 14:16
  • کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

    کراچی، گارمنٹس فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

    سائٹ ایریاکی گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکسترہوگیا، فائر بریگیڈکی4گاڑیوں نے آگ پرقابو پالیا۔

    2022-12-02 10:14
  • اسرائیل کے پاس انسانی حقوق کے حوالے سے بات کرنے کا کوئی جواز نہیں، ایران

    اسرائیل کے پاس انسانی حقوق کے حوالے سے بات کرنے کا کوئی جواز نہیں، ایران

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دہشت گرد، صہیونی نسل پرست اور غاصب حکومت کے پاس انسانی حقوق اور اس سلسلے میں دوسروں کی کارکردگی پر تبصرہ کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

    2022-12-02 09:07

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • پاکستان

  • قرآن کی توہین

  • ایران

  • قرآن

  • سپاہ پاسداران انقلاب

  • عمران خان

  • سویڈن

  • پاکستانی شہری

  • سابق وزیراعظم عمران خان

  • یورپی یونین

  • سوئیڈن

  • ایرانی

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • فواد چوہدری

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio