-
فلسطینی شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جنین بٹالین کے دو ارکان کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔
-
عراقی رہنما عمار الحکیم کی امریکی سفیر سے ملاقات؛
عراق اپنے پڑوسیوں کے لیے خطرات کا مرکز نہیں بننا چاہتا، عمار الحکیم
عراق کی قومی حکمت تحریک کے سربراہ نے بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات کی اور تازہ ترین سیاسی اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ملک بھر سے تعلق رکھنے والے لازمی فوجی سروس کے 254 سپاہیوں کی شادی کی تقریب
شادی کی مقدس ثقافت کو عام کرنے کے لیے ملک بھر سے تعلق رکھنے والے لازمی فوجی سروس کے 254 سپاہیوں شادی کی تقریب، آسمانی رشتوں کا جشن آج بروز جمعرات کو مقامی میثاق کلچرل کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید اور 3 زخمی
نسل پرست اسرائیلی حکومت نے جمعرات کی صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں 2 فلسطینیوں کو شہید اور 3 کو زخمی کردیا۔
-
فسادات کے دوران قتل اور بدامنی کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آیت اللہ رئیسی
سنندج - ایران کے صدر نے کہا کہ حالیہ فسادات کے دوران قتل اور بدامنی پھیلانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
-
پاکستان؛ جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملہ
جنوبی وزیرستان میں آرمی پبلک اسکول کے قریب فورسز پر حملے میں ایک شہری جاں بحق جب کہ ایف سی اہلکار زخمی ہوگیا۔
-
افغانستان کے 60 لاکھ لوگ قحط کے دہانے پر ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں 60 لاکھ افراد قحط کے دہانے پر ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق افغانستان کی دو تہائی آبادی کو اگلے سال انسانی امداد کی ضرورت ہوگی۔
-
امریکہ جان لے کہ عوام کے دلوں میں ان کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہوگی، آیت اللہ رئیسی
سنندج - ایرانی صدر نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ عوام کے دلوں میں ان کی کوئی جگہ نہیں اور نہ ہی ہوگی کیونکہ ایثار اور مقاومت کی ثقافت ایرانیوں میں رچی بسی ہوئی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری+تصاویر
عراقی وزیر اعظم ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا، انہوں نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی حرم امام رضا علیہ السلام پر حاضری
عراقی وزیر اعظم ایران کے دو روزہ دورے پر تہران پہنچے جہاں انہوں نے مختصر قیام کیا، انہوں نے حرم امام رضا علیہ السلام پر خصوصی حاضری دی اور دعا مانگی۔
-
پاکستان؛ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات جاری
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے فرانسیسی سفیر کو طلب کر لیا، ایران مخالف قرارداد پر شدید احتجاج
ایران میں فرانسیسی سفیر نیکلارش کو محکمہ خارجہ میں طلب کرکے کہاکہ فرانس انسانی حقوق سے متعلق دوہرے معیار کی پالیسی ترک کر دے۔
-
پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان کا اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ
پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے ارکان نے پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
-
پاکستان میں ادویات اور طبی آلات کی کمی کا خطرہ منڈلانے لگا
اس ضمن میں فارما سیوٹیکل کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دوا کے خام مال اور طبی آلات کے لیے بینک ایل سی نہیں کھول رہے۔
-
بھارتی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کا پہلا مرحلہ،89 سیٹوں پر ووٹنگ جاری
بھارت کی ریاست گجرات میں ریاستی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی ٹیم کی وطن واپسی، پرتپاک اسقبال+ویڈیو
قطر، فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم اور کوچ وطن واپس پہنچ گئے، امام خمینی رح ایئرپورٹ تہران پر شائقین فٹبال نے پرتپاک استقبال کیا۔ تہران ایئرپورٹ پر شائقین فٹبال کے ہجوم نے ایران زندہ باد، ایرانی باغیرت ٹیم زندہ باد، شکریہ قومی ٹیم کے نعرے لگا کر ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔