-
عراق کی ترقی کے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے، رہبر انقلاب
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے زور دے کر کہا کہ عراق کی ترقی و پیشرفت اور اس کا اپنی حقیقی بلندی پر پہنچنا، اسلامی جمہوریہ کے مفاد میں ہے۔
-
عمران خان حملہ کیس میں پیش رفت، ملزم کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
کابل میں پاکستانی وفد کی طالبان حکام سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
کابل میں پاکستانی وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی قیادت میں پاکستانی وفد نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کی پائیدار بنیادوں کیلئے آئین و قانون کی بالادستی کا حصول لازمی جزو ہے۔ عمران خان نے کہا کہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی اور مکاتبِ فکر سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے بڑھ کر پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر چلانے کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کو فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا اور مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے۔
-
پاکستان کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم نے اسرائیل ظلم کے خلاف اپنی اور پاکستانی عوامی کی جانب سے فلسطینی عوام کی مسلسل اور دو ٹوک حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
غیر ملکی قوتوں کی موجودگی خطے میں امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے، ایرانی صدر رئیسی
ایران کے صدر نے علاقائی اور بین الاقوامی مسائل میں ایران اور عراق کے مشترکہ نظریات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عراقی اور ایرانی وفود کے درمیان مذاکرات ہمارے درمیان مسائل کے حل میں موثر ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیراعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی۔
-
فیفا 2022 ورلڈ کپ میں فلسطین کی بھرپور موجودگی، تصاویر کے آئینے میں
قطر میں کھیلا جانے والا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والے پہلے عالمی فٹبال مقابلے ہیں جو اس اعتبار سے بھی منفرد ہے کہ فٹبال کے گراؤنڈ فلسطین اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے میدانوں میں بدل گئے ہیں۔
-
جنرل قاآنی کے حالیہ دورہ عراق سے متعلق برطانوی اخبار کے دعوے کی تردید
المیادین کے ساتھ گفتگو میں باخبر ذرائع نے برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ جنرل قاآنی کی جانب سے عراق پر زمینی حملے کی دھمکی دی گئی تھی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی ایران آمد، صدر رئیسی نے باضابطہ استقبال کیا
ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
عراقی وزیر اعظم تہران پہنچ گئے
عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ھمراہ آج صبح ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
غزہ میں برازیل کے سفیر کا فلسطینی رومال کے ساتھ قومی ٹیم کی جیت کا جشن
غزہ میں میں برازیل کے سفیر نے فلسطینی رومال پہن کر ورلڈ کپ کے میچ میں اپنے ملک کی جیت کا جشن منایا۔
-
تنظیم کے معاشرہ میں مثبت کردار کا تعلق اس کے نظریہ اور اراکین کے ایمان سے ہوتا ہے، علامہ امین شہیدی
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن راولپنڈی کے تعمیر وطن کنونشن میں شرکت اور خطاب کیا جس میں تنظیم کے نوجوانوں اور سینئر اراکین نے شرکت کی۔