-
ہم دشمن کے دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنا سکتے ہیں، ایرانی فضائیہ کے سربراہ
ایرانی فضائیہ فوج کے سربراہ نے کہا کہ ہماری دفاعی پیداوار میں نمایاں اضافہ اور تازہ ترین کامیابیوں کی وجہ سے ایران کے دشمنوں بشمول امریکہ، صہیونی غاصب ریاست اور ان کی کٹھ پتلی حکومتوں کے میزائل اور دفاعی سسٹم ناکارہ ہو کر رہ گیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلیفونک گفتگو/دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی پابندیوں کا شکار ہونے والے صحافیوں سے ملاقات؛
مغربی موقف اور بیانات دوغلے اور منافقانہ ہیں، امیر عبداللہیان
حسین امیر عبداللہ نے ایران کی وزارت خارجہ کی جانب سے ان ایرانی صحافیوں کی حمایت کا اظہار کیا جو امریکی ظالمانہ پابندیوں کا شکار ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے 26 ارکان سندھ اسمبلی نے استعفے جمع کروادیے
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے تمام 26 اراکین اسمبلی نے پارٹی سربراہ عمران خان کی ہدایت پر پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان کو اپنے استعفی پیش کردیے۔
-
رہبر انقلاب سے ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور اعلیٰ حکام کی ملاقات
پیر کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈروں اور اعلی اہلکاروں کے ایک گروپ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عراقی وزیر اعظم منگل کو تہران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ یہ دورہ صدر مملکت رئیسی کی باضابطہ دعوت پر اور سیاسی، اقتصادی اور تجارتی امور پر دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ مذاکرات کے تسلسل میں ہو رہا ہے۔
-
پاکستانی صدر اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے علیحدہ علیحدہ الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار پریس بریفنگ؛
ایران اقوام متحدہ کے سیاسی بنیادوں پر تشکیل دیئے گئے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ساتھ تعاون نہیں کرے گا
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں منظور کی گئی حالیہ ایران مخالف قرارداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران انسانی حقوق کے مبینہ مسائل پر سیاسی بنیادوں پر تشکیل پائے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے ساتھ کبھی تعاون نہیں کرے گا۔
-
ایرانی فٹبال فیڈریشن کی فیفا سے امریکی فٹبال ٹیم کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
ایرانی فٹبال فیڈریشن نے امریکی ٹیم کی جانب سے ایرانی پرچم میں اللہ کا نام ہٹانے پر فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا سے باضابطہ شکایت کردی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ نے جرمن سفیر کو طلب کر لیا
ایرانی وزارت خارجہ نے ایسے وقت میں جرمن سفیر کو طلب کیا ہے کہ جب جرمن حکام کی جانب سے ایرانی کے اندورنی معاملات میں مداخلت پسندانہ اور بے بنیاد بیانات کو دہرایا گیا ہے۔
-
198 فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں کا اسرائیلی جرائم کی فوجداری عدالت میں تحقیقات کا مطالبہ
متعدد فلسطینی اور بین الاقوامی تنظیموں نے فلسطینی عوام کے خلاف غاصب صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تماشائی رہے گی،پاکستانی سابق وزیر خزانہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش تماشائی رہے گی۔
-
پاکستانی فوج کا ایک بار پھر سیاسی عمل سے دور رہنے کا اعلان
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔
-
ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اور سلور میڈل جیت لیا
پاکستان نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں دوسرا گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی میڈل جیت لیا۔
-
شام میں ایرانی اعلی عسکری اہلکار کی شہادت؛
صہیونیوں کو ایران کے انتقام کا خوف
صہیونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ غاصب حکومت شام میں ایرانی اعلی عسکری اہلکار کی شہادت کے بعد ایران کی ممکنہ انتقامی کاروائی سے خوف زدہ ہے۔