5 فروری، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایرانی وزیر سیاحت کا دورۂ یزد

    ایرانی وزیر سیاحت کا دورۂ یزد

    ایرانی ثقافتی امور اور وزیر سیاحت نے صوبۂ یزد کے اپنے پہلے ایک روزہ دورے میں علی نقی خان ٹافٹ انڈومنٹ گارڈن سیاحتی کمپلیکس کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح کیا۔

    2022-11-27 20:51
  • فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد

    فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد

    فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام فلسطین میں صہیونی غاصبانہ تسلط اور بربریت کے خلاف کراچی میں یکجہتی فلسطین سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2022-11-27 20:45
  • امریکی دوغلی پالیسی؛ یوکرائن معاملہ وائٹ ہاؤس کی عہد شکنی کی واضح مثال ہے،ایرانی معروف تجزیہ نگار

    امریکی دوغلی پالیسی؛ یوکرائن معاملہ وائٹ ہاؤس کی عہد شکنی کی واضح مثال ہے،ایرانی معروف تجزیہ نگار

    معروف ایرانی تجزیہ نگار نے جوہری مذاکرات کو دوسرے ممالک سے امریکی تاوان لینے کا طریقہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ دوغلا پن اور دھوکہ دہی امریکی حکومت کی بنیادی پالیسی ہے، جہاں ریپبلک اور ڈیموکریٹ پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہے۔

    2022-11-27 20:21
  • پاکستانی نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

    پاکستانی نئے چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے عہدہ سنبھال لیا

    جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستانی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھال لیا، جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

    2022-11-27 20:13
  • کثیرالجہتی رجحان موجودہ صدی کی حقیقت ہے، امیر عبداللہیان

    ایران کے شنگھائی تنظیم میں الحاق کے بل کی پارلیمنٹ میں منظوری؛

    کثیرالجہتی رجحان موجودہ صدی کی حقیقت ہے، امیر عبداللہیان

    ایرانی وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی مستقل رکنیت کے بل کی منظوری کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کثیرالجہتی رجحان اس صدی کی حقیقت ہے۔

    2022-11-27 17:07
  • تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

    تیونسی شائقین کی ورلڈ کپ کے دوران فسلطین کی بھرپور حمایت + ویڈیو، تصاویر

    تیونسی شائقین نے اپنے ملک کے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران فلسطین کی حمایت کی۔

    2022-11-27 16:57
  • بی جے پی کے رکن اسمبلی کی دھمکی؛ بھارت میں بس اسٹینڈ پر بنے گنبدوں کو ہٹادیا

    بی جے پی کے رکن اسمبلی کی دھمکی؛ بھارت میں بس اسٹینڈ پر بنے گنبدوں کو ہٹادیا

    کرناٹک کے رکن اسمبلی نے ایک بس اسٹاپ پر بنے اسٹینڈ پر گنبدوں کو گرانے کی دھمکی دیدی جس کے بعد تین میں سے دو کو گرا کر ایک گنبد پر لال رنگ کردیا۔

    2022-11-27 16:42
  • ایرانی صدر کا جاسک کے عوامی اجتماع سے خطاب؛سمندری تجارت میں مکران کی ساحلی پٹی کی اہمیت پر زور

    ایرانی صدر کا جاسک کے عوامی اجتماع سے خطاب؛سمندری تجارت میں مکران کی ساحلی پٹی کی اہمیت پر زور

    ایران کے صدر نے جاسک میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران سمندری تجارت میں مکران کی ساحلی پٹی کی اہمیت پر زور دیا۔

    2022-11-27 16:24
  • ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری

    یوم بحریہ کے موقع پر ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کا پیغام؛

    ایرانی بحریہ پڑوسیوں کے لیے امن اور دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے، جنرل محمد باقری

    ایرانی بحریہ کے قومی دن (28 نومبر)کی مناسبت سے مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحریہ کی قومی اور بین الاقوامی پانیوں میں طاقتور موجودگی پڑوسی ممالک کے لیے امن و دوستی جبکہ دشمنوں کے لیے رعب و دہشت کا پیغام دیتی ہے۔

    2022-11-27 15:21
  • تعمیر اور تخریب کے دو کردار قوم کے سامنے ہیں،پاکستانی وزیر اطلاعات

    تعمیر اور تخریب کے دو کردار قوم کے سامنے ہیں،پاکستانی وزیر اطلاعات

    پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گرانے کے لیے آنے والے اپنی حکومتیں گرانے کا اعلان کرکے چلے گئے۔

    2022-11-27 14:03
  • ایران جس کے پاس خاردار تاریں نہیں تھیں، اب دنیا سمجھ رہی ہے کہ ڈرون برآمد کر رہا ہے

    ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن کی مہر سے گفتگو؛

    ایران جس کے پاس خاردار تاریں نہیں تھیں، اب دنیا سمجھ رہی ہے کہ ڈرون برآمد کر رہا ہے

    ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی پارلیمانی کمیٹی کے رکن نے کہا کہ امریکہ جانتا ہے کہ ایران نے خطے کی سب سے طاقتور طاقت کے طور پر جنوب مغربی ایشیا میں استحکام کو برقرار رکھا ہوا ہے اور اسلامی جمہوریہ کے بغیر خطے میں کوئی استحکام نہیں ہو گا۔

    2022-11-27 13:33
  • بھارت جوڑو ریلی نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا، کانگریس

    بھارت جوڑو ریلی نے قومی سیاست کا منظرنامہ بدل دیا، کانگریس

    کانگریس نے کہا ہے کہ پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا نے نہ صرف پارٹی تنظیم اور کارکنوں کا جوش بڑھایا ہے بلکہ ملک کے سیاسی منظر نامے کو بھی بدل دیا ہے

    2022-11-27 12:50
  • آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق

    آزاد کشمیر؛ وادی نیلم میں ٹریفک حادثہ، 6 خواتین جانبحق

    آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں چھری کے مقام پر ٹریفک حادثے میں چھ خواتین جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئیں۔

    2022-11-27 12:37
  • روس کا بعض یورپی ملکوں اپنے سفارت کاروں کی تعداد کم کرنے کا اعلان

    روس کا بعض یورپی ملکوں اپنے سفارت کاروں کی تعداد کم کرنے کا اعلان

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا کہ ماسکو کے خلاف معاندانہ اقدامات کرنے والے بعض ملکوں میں روسی سفارت کاروں کی تعداد دو سے زیادہ نہیں ہوگی۔

    2022-11-27 12:30
  • صدر رئیسی کی ایران کی نیول افواج کی پریڈ میں شرکت

    صدر رئیسی کی ایران کی نیول افواج کی پریڈ میں شرکت

    ایران کے صدر نے بحریہ کے قومی دن کے موقع پر نے جاسک کے دوسرے سمندری علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے زیر زمین، سطحی اور فلائنگ یونٹس کی پریڈ کا دورہ کیا۔

    2022-11-27 12:25
  • اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگا، بیرسٹر سیف

    اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگا، بیرسٹر سیف

    معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اسمبلی استعفوں سے متعلق عمران خان کے حکم پر فوری عمل ہوگا اور خیبرپختونخوا حکومت عمران خان کے ہر حکم پر من و عن عمل درآمد کرے گی۔

    2022-11-27 10:14
  • عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف

    عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں، پاکستان تحریک انصاف

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں کے بعد 563 نشستوں پر انتخابات ہوں گے، عمران خان عوام کے اعتماد کی وجہ سے الیکشن میں جارہے ہیں۔

    2022-11-27 00:04

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • پاکستان

  • پاکستانی شہری

  • ایران

  • 44 ویں سالگرہ

  • امام خمینی

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • ایرانی

  • وزارت خارجہ ایران

  • ایرانی صدر

  • پشاور

  • انقلاب اسلامی

  • پرویزمشرف

  • ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی

  • عمران خان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio