27 جنوری، 2023
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی،صوبائی وزیر

    عمران خان کا حکم ہوا تو خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی،صوبائی وزیر

    پاکستانی صوبہ خیبر پختونخوا حکومت نے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔

    2022-11-26 23:56
  • اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پاکستانی وزیر داخلہ

    اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان عمران خان کا اعتراف شکست ہے، پاکستانی وزیر داخلہ

    پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزیمت سے بچنے کے لیے اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا جو اُن کا اعتراف شکست ہے۔

    2022-11-26 20:29
  • عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ/’75 فیصد پاکستانی نئے الیکشن چاہتے ہیں‘، عمران خان

    عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ/’75 فیصد پاکستانی نئے الیکشن چاہتے ہیں‘، عمران خان

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب ہم نے پارلیمانی نظام کا حصہ نہ رہنے اور اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی تاریخ کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

    2022-11-26 19:37
  • امریکی ٹیم کے 11 کھلاڑی ہیں لیکن آپ 8 کروڑ  ہیں/ لوگوں کی خوشی کے لئے جان لڑا دو 

    ایک ایرانی اسکول کے بچوں کا قومی ٹیم کو پیغام؛

    امریکی ٹیم کے 11 کھلاڑی ہیں لیکن آپ 8 کروڑ  ہیں/ لوگوں کی خوشی کے لئے جان لڑا دو 

    ورلڈ کپ مقابلوں میں ویلز کے خلاف ایرانی قومی ٹیم کی فتح نے ایرانیوں اور قومی ٹیم کے چاہنے والوں میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ ایک اسکول کے طلباء کا قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کا انداز بھی دلچسپ ہے۔

    2022-11-26 19:29
  • یمن میں نقل و حرکت پر انصار اللہ کا متحدہ عرب امارات کو انتباہ

    یمن میں نقل و حرکت پر انصار اللہ کا متحدہ عرب امارات کو انتباہ

    یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن نے ایک ٹویٹ کی جس میں متحدہ عرب امارات کو حضرموت میں اس کی نقل و حرکت کے بارے میں خبردار کیا۔

    2022-11-26 19:16
  • فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر

    فیفا 2022 قطر ورلڈ کپ اور غاصب اسرائیل کے خلاف عالمی نفرت کا مظاہرہ + ویڈیو، تصاویر

    حالیہ دنوں میں عالمی کپ کے مقابلوں کی کوریج کے لیے صہیونی میڈیا کی قطر میں شرکت کی خبریں منتشر ہوئی ہیں جو صہیونیوں اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کی عملی ناکامی کو ظاہر کرتی ہیں۔

    2022-11-26 16:18
  • قطر میں فٹبال شائقین کے قیام کی جگہ پر خوفناک آتشزدگی + ویڈیو

    قطر میں فٹبال شائقین کے قیام کی جگہ پر خوفناک آتشزدگی + ویڈیو

    قطر کے مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ شائقین فٹبال کے قیام کی جگہ پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

    2022-11-26 16:11
  • اقوام متحدہ نے روسی قیدیوں کے قتل کی ویڈیوز کو اصلی قرار دے دیا

    اقوام متحدہ نے روسی قیدیوں کے قتل کی ویڈیوز کو اصلی قرار دے دیا

    اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا کہ روسی قیدیوں کے قتل کی ویڈیوز مستند معلوم ہوتی ہیں۔

    2022-11-26 14:58
  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا، رہبر معظم انقلاب اسلامی

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس بسیج کے اہلکاروں کی ایک بڑی تعداد سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات سے ہمارا مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ وہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتے اور مسلسل تاوان کا مطالبہ کرتے ہیں۔

    2022-11-26 13:44
  • رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات

    حسینیہ امام خمینیؒ میں بڑی تعداد میں بسیج فورس کے جوانوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے اس پروگرام میں پورے ملک سے بسیج فورس کے 50 لاکھ جوان ویڈیو لینک کے ذریعے شامل ہیں۔

    2022-11-26 12:31
  • انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 310 ہوگئی

    آفٹر شاکس کے باعث خیموں میں پناہ لئے ہوئے زلزلہ متاثرین اب بھی خطرے میں ہیں جب کہ آفٹرشاکس امدادی کارروائیوں میں بھی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

    2022-11-26 12:16
  • ترکیہ بھی پاکستان کی طرح دہشت گردی کا نشانہ رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    ترکیہ بھی پاکستان کی طرح دہشت گردی کا نشانہ رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم

    استنبول شپ یارڈ پر پاک بحریہ کے لیے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز پی ایس خیبر کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایک بار پھر اپنے دوسرے گھر ترکیہ کا دورہ کرنے پر انہیں خوشی ہوئی ہے۔

    2022-11-26 12:00
  • قطر کے امیر ویلز کیخلاف ایرانی ٹیم کی فتح کے بعد شائقین کی خوشی میں شریک

    قطر کے امیر ویلز کیخلاف ایرانی ٹیم کی فتح کے بعد شائقین کی خوشی میں شریک

    قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کو ویلز کے خلاف میچ میں فتح حاصل کرنے پر تالیاں بجاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

    2022-11-26 10:50
  • جانتا تھا کہ سیاست میں آؤں گا تو میری جان کو خطرہ ہوگا/مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان

    جانتا تھا کہ سیاست میں آؤں گا تو میری جان کو خطرہ ہوگا/مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے،عمران خان

    پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے مرنے کے خوف پر قابو پالیا ہے۔

    2022-11-26 10:44
  • پاکستانی سابق وزیراعظم کو بُلٹ پروف جیکٹ پہنے اور گاڑی سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری

    پاکستانی سابق وزیراعظم کو بُلٹ پروف جیکٹ پہنے اور گاڑی سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری

    پاکستانی شہر راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے متعلق پولیس حکام نے پارٹی قیادت کو تحریری طور پر سیکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔

    2022-11-26 10:28
  • رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات، اہم خطاب جاری

    رہبر انقلاب اسلامی سے ملک بھر کے ہزاروں بسیجیوں کی ملاقات، اہم خطاب جاری

    رضاکار فورس "بسیج" کے ہفتے کے موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بہت ہی اہم تقریر جاری ہے۔

    2022-11-26 10:19
  • برازیل کے اسکول میں فائرنگ، 2 ٹیچرز سمیت 3 افراد ہلاک

    برازیل کے اسکول میں فائرنگ، 2 ٹیچرز سمیت 3 افراد ہلاک

     برازیل کے  دو اسکولز میں فائرنگ سے 2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔

    2022-11-26 09:59
  • فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر اراک میں جشن

    فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر اراک میں جشن

    میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔

    2022-11-26 09:32

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • پاکستان

  • قرآن کی توہین

  • ایران

  • قرآن

  • سپاہ پاسداران انقلاب

  • عمران خان

  • سویڈن

  • پاکستانی شہری

  • سابق وزیراعظم عمران خان

  • یورپی یونین

  • سوئیڈن

  • ایرانی

  • ایرانی وزیر خارجہ

  • فواد چوہدری

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio