14 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • پروفیسر نے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے

    پروفیسر نے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے

    بھارتی ریاست بہارکے علاقے مظفرپورکی ایک سرکاری یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے حکومت کوواپس کردئیے۔

    2022-07-07 19:20
  • مذاکرت میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر کوئی مطالبات نہیں؛ہم منطقی مذاکرات کرنے والے ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ:

    مذاکرت میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر کوئی مطالبات نہیں؛ہم منطقی مذاکرات کرنے والے ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ نے مذاکرات کے نئے دور کے متعلق کہا کہ بعض امریکی ذرائع ابلاغ کے دعووں کے برخلاف ہم کسی قسم کے اضافی اور مذاکرات میں طے شدہ مطالبات سے ہٹ کر مطالبات نہیں رکھتے اور ہمارے مطالبات مکمل طور پر ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کے دائرے میں داخل ہیں۔ 

    2022-07-07 19:00
  • مجھے اپنی نہیں ملک کی فکر ہے، عمران خان

    مجھے اپنی نہیں ملک کی فکر ہے، عمران خان

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔

    2022-07-07 18:44
  • ایران کے سفیر کی ملاقات پاکستانی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت سے ملاقات

    ایران کے سفیر کی ملاقات پاکستانی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت سے ملاقات

    پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان ثقافتی، لسانی اور عوام کے درمیان ایک دوسرے سے محبت ہے، فارسی زبان اردو کی ماں ہے جس کی جڑیں پاکستان میں گہری ہیں۔

    2022-07-07 15:31
  • برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

    برطانوی وزیراعظم کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

    برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن آج کنزرویٹو پارٹی سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دیں گے۔

    2022-07-07 15:10
  • ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند

    ہندوستان؛ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند

    مودی سرکار میں مسلمان لڑکیوں کو تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیا گیا۔ کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پر مسلمان لڑکیوں کا اسکول بند کردیا گیا۔

    2022-07-07 14:48
  • 10 لاکھ عازمین حج منٰی پہنچ گئے

    10 لاکھ عازمین حج منٰی پہنچ گئے

    دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔

    2022-07-07 14:39
  • امام محمد باقر علیہ السلام کی اخلاقی سیرت نوجواں کے لئے جامع تربیتی اسوہ ہے

    امام محمد باقر علیہ السلام کی اخلاقی سیرت نوجواں کے لئے جامع تربیتی اسوہ ہے

    انہوں نے کہا کہ امام علیہ السلام نے اپنے علم و دانش اور حکمت پر مبنی فراست کے ذریعے نامشروع اموی حکومت سے مقابلہ کیا اور اس کی بنیادوں کو کھوکھلا ثابت کیا۔ سر انجام ہشام بن عبد الملک نے آپ کو زہر دے کر شہید کیا۔

    2022-07-07 12:50
  • عمران ریاض خان کو چکوال پولیس نے گرفتار کرلیا

    عمران ریاض خان کو چکوال پولیس نے گرفتار کرلیا

    پاکستانی صحافی عمران ریاض کواٹک میں مقدمے سے رہائی کے بعد چکوال پولیس نے گرفتارکرلیا۔

    2022-07-07 10:36
  • امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے، شیخ نعیم قاسم

    امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے، شیخ نعیم قاسم

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ ہمیں آخری لمحے تک کوشش کرنا ہوگی اور ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں حکومت کے تشکیل نہیں چاہتے اور ہمارے ملک کو امن کی طرف گامزن نہیں دیکھنا چاہتے۔

    2022-07-07 10:13
  • معروف استغاثہ "سلام فرماندہ" خانہ کعبہ میں بھی پڑھا گیا

    معروف استغاثہ "سلام فرماندہ" خانہ کعبہ میں بھی پڑھا گیا

    المنار سے تعلق رکھنے والے صحافی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ میں حجاج کرام کی توسط سے مشہور انقلابی ترانہ سلام فرماندہ پڑھنے کی ویڈیو شائع کردی.

    2022-07-07 01:43
  • پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں جب کہ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔

    2022-07-07 01:23

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • پاکستان

  • امریکہ

  • سلمان رشدی

  • عمران خان

  • سلمان رشدی پر حملہ

  • غزہ پر حملہ

  • یوم آزادی

  • مسلمان

  • کربلا

  • فلسطین

  • تہران

  • ملعون سلمان رشدی

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio