-
ایرانی سفیر کی پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.
-
ایرانی صدر:
ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی اور خطے کے عوام کے درمیان رشتوں کو مضبوط بنانے کا محرک سمجھتا ہے
ایرانی صدر نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران، بحیرہ خزر کو امن، دوستی اور علاقائی عوام کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے کا باعث سمجھتا ہے اور باہمی احترام پر مبنی ہمہ جہتی تعاون کے لئے تیار ہے.
-
اسلامی مذاہب کی باہمی قربت اور اتحاد، المصطفی یونیورسٹی کی بنیادی حکمت عملی ہے،سربراہ جامعۃ المصطفیٰ
دارالعلوم دیوبند، ہندوستان کے علماء کے ایک وفد نے قم میں المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عباسی سے ملاقات کی ۔
-
مسلمان امام محمد تقی ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام محمد تقی ؑ ؑ کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ قیامت تک مکمل استقامت اور واضح اور روشن راستے کے ذریعے عمل کیا جا سکے.
-
ایران کا افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظ کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کاظمی نے افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظوں کی شہادت میں ملوث مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔
-
پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی حضرت فاطمہ معصومہ ؑ کے روضے پر حاضری+تصاویر
پاک فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے اپنے 22 ساتھیوں کے ہمراہ قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دی۔پاک فوج کے وفد نے قبر مبارک کی زیارت کی۔
-
پاکستانی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی "جنرل ندیم رضا" کی ایرانی صدر سے ملاقات
جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا عشق آباد ايئرپورٹ پر شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، جہاں عشق آباد ايئر پورٹ پر ان کا پرتباک استقبال کیا گيا۔
-
ایرانی صدر ترکمانستان روانہ ہوگئے
صدر سید ابراہیم رئیسی آج صبح سیاسی اور اقتصادی حکام پر مشتمل ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں کیسپین ساحلی ریاستوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد روانہ ہو گئے۔
-
جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
امریکہ نے افغانستان کو بربادی اور تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا/ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے
جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
-
شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے، اردگان سے ملاقات میں امیر عبداللہیان کی گفتگو
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔
-
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ ملنے کا امکان
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔
-
پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد کا امام خمینی ؒ کو خراج عقیدت
پاکستان کے اعلیٰ فوجی وفد نے امام راحل حضرت امام خمینیؒ کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کر ان کی امنگوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔