-
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پروقار تقریب
مہر نیوز ایجنسی کی 20 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہر نیوز ایجنسی کے صحافیوں سیمت ایرانی اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی۔
-
یمن میں کورونا ویکسین بھیجنے کے لئے تیار ہیں، ایرانی صدر
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
-
پاکستانی آرمی چیف کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا گیا
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔
-
اسرائیلی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی
غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری
سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
-
عراقی وزیر اعظم آج تہران کا دورہ کریں گے
باخبر ذرائع نے المیادین نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورۂ تہران کے اہم ایجنڈے میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کا معاملہ شامل ہے۔