4 جولائی، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • عراقی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز قانون/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا

    عراقی پارلیمنٹ کا تاریخ ساز قانون/ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دے دیا

    عراقی پارلیمنٹ نے تاریخ ساز قانون میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دیتے ہوئے خلاف ورزی کرنے پر سزائے موت یا عمر قید کی سزا کا اعلان کیا ہے۔

    2022-05-27 22:52
  • ایران نے  یونان کی دو تیل بردار کشتیوں کو قبضے میں لے لیا

    ایران نے یونان کی دو تیل بردار کشتیوں کو قبضے میں لے لیا

    غیر ملکی ذرائع کے مطابق ایران نے یونان کی طرف سے ایران کی ایک تیل بردار کشتی ضبط کرنے کے جواب میں خلیج فارس میں یونان کی دو کشتیوں کو قبضہ میں لے لیا ہے۔

    2022-05-27 22:36
  • روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

    روس اور چین نے شمالی کوریا کے خلاف امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا

    روس اور چین نے سکیورٹی کونسل میں شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔

    2022-05-27 19:04
  • کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کے خلاف مظاہرین اور پولیس ميں جھڑپ

    کشمیر میں یاسین ملک کی سزا کے خلاف مظاہرین اور پولیس ميں جھڑپ

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور حریت کانفرنس کے رکن یاسین ملک کی سزا کے خلاف پولیس اور کشمیری مظاہرین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    2022-05-27 18:18
  • تہران کے علاقہ  نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ

    تہران کے علاقہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    2022-05-27 17:26
  • امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنا چاہیے

    امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنا چاہیے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغان عوام کے اثاثوں کو آزاد کرنے کے ساتھ افغانستان میں مادی نقصانات پہنچانے کی تلافی بھی کرنی چاہیے۔

    2022-05-27 17:19
  • تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ ایک لاکھ افراد کی  موجودگی میں پیش کیا گيا

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ ایک لاکھ افراد کی موجودگی میں پیش کیا گيا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ افراد کی موجودگي میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا۔

    2022-05-27 16:00
  • قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام

    قم میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا اہتمام

    قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ(س) میں حضرت امام جعفر صادق (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔

    2022-05-27 15:55
  • یاسین ملک کے خلاف بھارتی عدالت کا فیصلہ غیر منصفانہ اور ظالمانہ ہے

    یاسین ملک کے خلاف بھارتی عدالت کا فیصلہ غیر منصفانہ اور ظالمانہ ہے

    پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جموں و کشمیرلبریشن فرنٹ کے سربراہ یاسین ملک کے خلاف بھارتی عدالت کے فیصلہ کو غیر منصفانہ اور ظالمانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری رہنما کوبھارتی انتظامیہ کا گرفتارکر نا اور عدالتوں سے سزا دلوانے کا کوئی جواز نہیں۔

    2022-05-27 15:49
  • پارلیمنٹ کوانقلابی  باقی رکھنے کے لیے رہبر معظم کی سفارشات پرسنجیدگی سے عمل کرنا چاہیے

    پارلیمنٹ کوانقلابی باقی رکھنے کے لیے رہبر معظم کی سفارشات پرسنجیدگی سے عمل کرنا چاہیے

    تہران میں نماز جمعہ کےخطیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کوانقلابی باقی رکھنے کے لیے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی سفارشات پرسنجیدگی سے عمل کرنا چاہیے۔

    2022-05-27 15:46
  • تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں ایک لاکھ افراد کی موجودگي میں " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا گيا۔

    2022-05-27 15:10
  • توبہ میں تاخیرنفس کا دھوکہ ہے

    توبہ میں تاخیرنفس کا دھوکہ ہے

    حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔

    2022-05-27 15:03

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • مہرنیوز

  • ایران

  • پاکستان

  • امریکہ

  • ملاقات

  • شہادت

  • سعودی عرب

  • ہندوستان

  • زلزلہ

  • صدر سید ابراہیم رئیسی

  • شہید

  • پیٹرولیم

  • پیٹرول

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio