-
کابل شہر کے مغرب میں زوردار دھماکہ
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں دشت برچی علاقہ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے اس دھماکے میں مالی اور جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ۔
-
پاکستان نے ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں انڈونیشیا کو شکست دیدی
پاکستان نے مینز ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کے میچ میں انڈونیشیا کو صفرکے مقابلے میں 13 گول سے شکست دے دی۔
-
شہید حسن صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی
تہران میں مدافع حرم شہید کرنل حسن صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام نے بڑے پمیانے پر شرکت کی۔
-
پاکستانی حکومت کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق حکمراں جماعت تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گيا ہے۔
-
شہید صیاد خدائی کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپردخاک کردیا گیا
تہران میں مدافع حرم شہید کرنل حسن صیاد خدائی کے پیکر پاک کو بہشت زہرا (س) میں سپردخاک کردیا گیا شہید صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں بڑے پیمانے پر مؤمنین نے شرکت کی۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ میں منکی پاکس وائرس کے کیسز کی تعداد 57 ہوگئی
برطانیہ میں منکی پاکس وائرس کے 36 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد اس بیماری سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔
-
شہید حسن صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت
تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر میں سپاہ قدس کے کرنل شہید حسن صیاد خدائی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بڑے اور وسیع پیمانے پر شرکت کی اور امریکہم ردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
ایرانی صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خود کشی کرلی
بھارت کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ایک 55 سالہ سائنسدان نے نئی دہلی کے شاستری بھون کی عمارت سے کود کر خود کشی کرلی۔
-
صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
-
تہران اور مسقط کا باہمی تعاون کو فروغ دینےکا عزم/ باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں تہران اور مسقط نے باہمی تعاون کو فروغ دینےکا عزم اور باہمی تعلقات میں نئی فصل کے آغازکا فیصلہ کیا ہے۔