4 جولائی، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کا " 'فائر فائٹر " طیارہ  شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

    ایران کا " 'فائر فائٹر " طیارہ شیرانی جنگل میں لگي آگ بجھانے میں مدد کے لئے پاکستان پہنچ گيا

    پاکستان کے فارسٹ افسر عتیق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے فراہم کردہ " فائر فائٹر" طیارہ آج بلوچستان کے شیرانی جنگل میں لگی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں مدد کرنے کے لئے نور خان ایئربیس پر پہنچ گيا ہے۔

    2022-05-23 19:11
  • بھارتی شہر بنارس میں مسجد کیس سے متعلق عدالتی فیصلہ کل سنایا جائےگا

    بھارتی شہر بنارس میں مسجد کیس سے متعلق عدالتی فیصلہ کل سنایا جائےگا

    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیانواپی مسجد کیس سے متعلق بنارس کی ضلعی عدالت میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد مقدمے کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔

    2022-05-23 18:52
  • پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے بھارت کو یقینی جیت سے محروم کردیا

    پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے بھارت کو یقینی جیت سے محروم کردیا

    ہاکی ایشیا کپ 2022 کے بڑے میچ میں پاکستان نے آخری منٹ میں گول کرکے بھارت کو یقینی جیت سے محروم کردیا۔

    2022-05-23 18:50
  • مدافع حرم شہید صیاد خدائی کے پیکر پاک کی حسینیہ معراج شہداء میں آمد

    مدافع حرم شہید صیاد خدائی کے پیکر پاک کی حسینیہ معراج شہداء میں آمد

    مدافع حرم شہید حسن صیاد خدائی کے پیکر پاک کی تہران میں حسینیہ معراج شہداء میں تشییع کی گئی، جس میں مؤمنین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    2022-05-23 18:34
  • آبادان میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

    آبادان میں 10 منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی

    ایران کے شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت گر گئی ، اس حادثے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 80 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں جنھیں نکالنے کے لئے کام جاری ہے۔

    2022-05-23 18:31
  • شہید حسن صیاد خدائي کے خون کا انتقام حتمی اور یقینی طور پر لیا جائےگا

    شہید حسن صیاد خدائي کے خون کا انتقام حتمی اور یقینی طور پر لیا جائےگا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ قدس کے کرنل شہید حسن صیاد خدائی کے خون کا انتقام حتمی اور یقینی طور پر لیا جائےگا۔

    2022-05-23 13:39
  • ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

    ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔

    2022-05-23 11:51
  • بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں اورسیلاب سے 57 افراد ہل

    بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں اورسیلاب سے 57 افراد ہل

    بھارت اوربنگلہ دیش میں شدید بارشوں اورسیلاب کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک اورلاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

    2022-05-23 11:31
  • آسٹریلیا کےعام انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کامیاب/ اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے

    آسٹریلیا کےعام انتخابات میں اپوزیشن پارٹی کامیاب/ اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے

    آسٹریلیا کےعام انتخابات میں اپوزیشن لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی، جس کے بعد اپوزیشن لیڈر ملک کے وزیراعظم بن گئے۔

    2022-05-23 11:26
  • شہید صیاد خدائی کی شہادت کا انتقام حتمی اورعنقریب لیا جائےگا

    شہید صیاد خدائی کی شہادت کا انتقام حتمی اورعنقریب لیا جائےگا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شہید صیاد خدائی کی شہادت پر ان کے اہلخانہ ، دوستوں اور سپاہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید صیاد خدائی کی شہادت کا انتقام حتمی اورعنقریب لیا جائےگا۔

    2022-05-23 11:14
  • ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی عمان روانہ ہوگئے

    ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی عمان روانہ ہوگئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ عمان روانہ ہوگئے ہیں۔

    2022-05-23 09:18
  • قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

    قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکی ایلچی سے ملاقات کی

    قطر میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے امریکہ کے خصوصی ایلچی ٹامس ویسٹ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-05-23 07:47
  • عمران خان کو پاکستان میں خانہ جنگی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی

    عمران خان کو پاکستان میں خانہ جنگی اور انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے سابق وزير اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے حوالے سے کہا ہے کہ عمران خان کوملک میں انتشار پھیلانے اور خانہ جنگی کی اجازت نہیں دی جائۓگی۔

    2022-05-23 07:36
  • ایرانی صدر کا عمان کا دورہ  پانچواں غیر ملکی دورہ ہے

    ایرانی صدر کا عمان کا دورہ پانچواں غیر ملکی دورہ ہے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی صدرسید ابراہیم رئیسی کا عمان کا دورہ پانچواں غیر ملکی دورہ ہے جو ایران کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کا مظہر ہے۔

    2022-05-23 07:26

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • مہرنیوز

  • ایران

  • پاکستان

  • امریکہ

  • ملاقات

  • شہادت

  • سعودی عرب

  • ہندوستان

  • زلزلہ

  • صدر سید ابراہیم رئیسی

  • شہید

  • پیٹرولیم

  • پیٹرول

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio