-
جرمنی میں طوفان سے 51 افراد ہلاک اور زخمی
جرمن پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جرمنی میں شدید طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں
روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا
یمنی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے آج سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویروں کی جھلکیاں
اس رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب تصویروں کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے دن عمان کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق آل سعید کی سرکاری دعوت پرعمان کا دورہ کریں گے۔
-
خراسان شمالی خوبصورت بہشت
خراسان شمالی معتدل آب و ہوا کے لحاظ سے مشہور ہے۔ یہ صوبہ سیاحتی اور تاریخی لحاظ سے بھی ایک نگين کی طرح درخشاں ہے۔
-
صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے
برطانیہ میں منکی پاکس کے11 نئے کیس سامنے آگئے، مجموعی متاثرین کی تعداد 20 ہوگئی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کے شمالی علاقہ جات کے صوبائی منتظمین کا اجلاس
مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹرکی موجودگی میں شمالی علاقہ جات کے صوبائی منتظمین کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب
اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
-
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی
پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔