-
آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم کی میجر جنرل باقری سے ملاقات
آذربائیجان کے نائب وزیر اعظم اعلی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس نے فرانس کے 40 سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت اور دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری
افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان طالبان حکومت کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا راجیو گاندھی قتل میں ملوث ملزم کو رہا کرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں 30 سال سے زائد عمر قید کاٹنے والے مجرم کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔
-
سپاہ کے سربراہ کی موجودگی میں " سلام سپہ سالار و کمانڈر " ترانہ پیش کیا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں " سلام سپہ سالار و کمانڈر " ترانہ پیش کیا گیا۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں مرحوم آیت اللہ فاطمی نیا کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں علماء وطلاب کے علاوہ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
نسل کی افزائش کے لئے تلاش و کوشش اور خاندان کی حمایت اہم فرائض کا حصہ ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کو معمر اور سن رسیدہ آبادی سے بچانے کے سلسلے میں نسل انسانی کے فروغ اور خاندان کی حمایت کو اہم اور ضروری پالیسیوں کا حصہ قراردیا ہے۔
-
کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
-
فلسطینی عوام مسجد الاقصی کو یہودی بنانے کی اجازت نہیں دیں گے
فلسطینی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی خالص اسلامی مقدس مکان ہے اور فلسطینی عوام مسجد الاقصی کو یہودی بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آيت اللہ فاطمی نیا کے پیکر پر نماز میت ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی شب مرحوم آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیا کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
-
پاکستانی سپریم کورٹ کا منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔