24 مئی، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

    حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔

    2022-01-23 18:04
  • فلسطین میں فلسطینیوں نے پہلی بار سعودی عرب مردہ باد کے نعرے لگائے

    فلسطین میں فلسطینیوں نے پہلی بار سعودی عرب مردہ باد کے نعرے لگائے

    فلسطینی عوام نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی ، اتحاد اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور پہلی بار سعودی عرب کو امریکہ اور اسرائیل کا ایجنٹ قراردیتے ہوئے سعودی عرب مردہ باد کے نعرے لگائے ہیں۔

    2022-01-23 17:57
  • صدر رئیسی کی موجودگی میں یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد

    صدر رئیسی کی موجودگی میں یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں جگر کوشہ رسول (ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔

    2022-01-23 17:39
  • مذہبی انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات کےجواب دینے کا مرکز بننا چاہیے

    مذہبی انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات کےجواب دینے کا مرکز بننا چاہیے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناست سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے ملاقات میں فرمایا: مذہبی اور اہلبیت (ع) کے نام سے موسوم انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات کے جواب دینے کا مرکز بننا چاہیے۔

    2022-01-23 15:11
  • طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہیں دینی چاہیے

    طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہیں دینی چاہیے

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہیں دینی چاہیے۔

    2022-01-23 14:03
  • سعودی عرب کی یمن کے صوبہ تعز اور صعدہ پر مجرمانہ بمباری

    سعودی عرب کی یمن کے صوبہ تعز اور صعدہ پر مجرمانہ بمباری

    سعودی عرب کے یمن کے بے گناہ اور نہتے عوام پر مجرمانہ ، بہیمانہ اور سفاکانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے صوبہ تعز اور صعدہ پر وحشیانہ بمباری کی۔

    2022-01-23 12:19
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

    حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔

    2022-01-23 10:39
  • گورنر پنجاب  کا عمران خان، نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کا دعوی

    گورنر پنجاب کا عمران خان، نواز شریف اور بے نظیر بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کا دعوی

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنرچوہدری سرور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مرحومہ بے نظیربھٹو، نوازشریف اور عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا۔

    2022-01-23 10:22
  • ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا

    ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا

    افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی نے کہا ہے کہ ایران نے افغانستان کے لئے ڈیزل کی ترسیل کا پرمٹ تین ماہ کے لیے جاری کردیا ہے۔

    2022-01-23 10:10
  • امریکہ کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

    امریکہ کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

    افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے تھومیس ویسٹ نے کہا کہ امریکہ کا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

    2022-01-23 10:05
  • متحدہ عرب امارات نے ڈرونز کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی

    متحدہ عرب امارات نے ڈرونز کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی

    متحدہ عرب امارات نے یمنی فورسز اور قبائل کی طرف سے ڈرونز حملوں کے بعد پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے اسپورٹس طیاروں کی پرواز پر ایک ماہ کی پابندی لگادی ہے۔

    2022-01-23 09:57
  • حضرت فاطمۃؑکی ذات مقدسہ خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل  ہے

    لاہور میں "یوم مادر"کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار:

    حضرت فاطمۃؑکی ذات مقدسہ خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار منعقد ہوا ، جس میں مقررین نے پیغمبر اسلام کی جگر گوشہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذآت مقدسہ کو خواتین کے لئے بہرتین نمونہ عمل قراردیا۔

    2022-01-23 09:51

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • پاکستان

  • صدر سید ابراہیم رئیسی

  • ہندوستان

  • عمان

  • شہید صیاد خدائی

  • افغانستان

  • تہران

  • امریکہ

  • کشمیر

  • ہلاک

  • عمران خان

  • اسرائیل

  • ہیثم بن طارق

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio