20 مئی، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

    ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صدر رئیسی کے دورہ روس اور بجٹ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2022-01-22 19:37
  • ویانا میں علی باقری کنی کی انریکا مورا سے ملاقات اور گفتگو

    ویانا میں علی باقری کنی کی انریکا مورا سے ملاقات اور گفتگو

    ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری کنی نے یورپی یونین کے رابطہ کارانریکا مورا سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-01-22 19:24
  • ماں تجھے سلام! کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے/ ماں پر کروڑوں سلام

    ماں تجھے سلام! کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے/ ماں پر کروڑوں سلام

    اپنی جوانی کو قربان کرکے بچے کو جوان کرنے والی، اپنی خوشیاں نچھاور کرکے بچے کو خوشحال رکھنے والی، اپنی پرتعیش زندگی کو نثار کرکے بچے کو آسائش فراہم کرنے والی، اپنی پرسکون راتوں کی نیندوں کو قربان کرکے بچے کو پرسکون نیند سلانے والی کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے۔ ماں تجھے سلام!

    2022-01-22 19:21
  • صہیونیوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

    صہیونیوں کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

    مقبوضہ فلسطین میں یہودی و صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں پر حملہ کرکے ان کی گاڑی کو آگ لگا دی ہے۔

    2022-01-22 15:21
  • نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی

    نیویارک میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی

    امریکی شہرنیویارک میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے ہیں۔

    2022-01-22 15:10
  • بھارتی حکومت نے پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز بند کردیئے

    بھارتی حکومت نے پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز بند کردیئے

    بھارتی حکومت نے پاکستان کے 35 یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔

    2022-01-22 15:06
  • ایران کی یمن کی شہری آبادی پر سعودی عرب اور امارات کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ  میں مذمت

    ایران کی یمن کی شہری آبادی پر سعودی عرب اور امارات کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں یمن کی شہری آبادی اور یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے مجرمانہ اور وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

    2022-01-22 14:40
  • گذشتہ مہینے کی منتخب تصویریں

    گذشتہ مہینے کی منتخب تصویریں

    اس تصویری رپورٹ میں گذشتہ مہینے کی منتخب تصویریں پیش کی حاتی ہیں۔

    2022-01-22 14:36
  • افغان طالبان نےایک جھڑپ میں قومی مزاحمتی محاذ کے 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا

    افغان طالبان نےایک جھڑپ میں قومی مزاحمتی محاذ کے 8 اہلکاروں کو ہلاک کردیا

    افغان طالبان نے افغانستان کے شمال میں ایک جھڑپ میں قومی مزاحمتی محاذ کے 8 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔

    2022-01-22 10:00
  • پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک ہی گروپ میں شامل

    پاکستان اور بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ایک ہی گروپ میں شامل

    آئی سی سی نے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا ہے۔

    2022-01-22 09:49
  • روس اور ایران کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کی نئی فصل کا آغاز

    روس اور ایران کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کی نئی فصل کا آغاز

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان باہمی تعاون اور تعلقات کی نئی فصل کا آغازہوگیا ہے۔

    2022-01-22 09:43
  • پاکستانی فوج کے سربراہ کا پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنانے کا عزم

    پاکستانی فوج کے سربراہ کا پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنانے کا عزم

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ یقینی بنائیں گے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

    2022-01-22 09:33

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • پاکستان

  • آیت اللہ فاطمی نیا

  • امریکہ

  • رہبر معظم

  • ہندوستان

  • افغانستان

  • تشییع جنازہ

  • بلاول بھٹو

  • فلسطین

  • امیر عبداللہیان

  • تہران

  • جنرل باقری

  • یوکرائن

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio