25 مئی، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی مناسبت سےاہلبیت اطہار علیھم السلام کے بعض شعراء اور مداح ملاقات کریں گے۔

    2022-01-21 18:12
  • ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں

    ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے ایرانی صدر سید ابراہیم کے دورہ ماسکو کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان مضبوط اور مستحکم تعلقات خطے کی سلامتی کے لئے مؤثر ہیں۔

    2022-01-21 17:55
  • گھانا میں ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک

    گھانا میں ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک

    گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم سے ہونے والے ہولناک دھماکے میں اب تک 17 افراد ہلاک جبکہ 59 زخمی ہوچکے ہیں۔

    2022-01-21 14:15
  • صدر رئیسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے

    صدر رئیسی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمان پہنچ گئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہيم رئیسی روس کے دورے کے بعد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ کرمان پہنچ گئے ہیں۔

    2022-01-21 14:08
  • سعودی عرب کا یمن کے صوبہ صعدہ کی جیل پر حملہ/ 150 افراد ہلاک و زخمی

    سعودی عرب کا یمن کے صوبہ صعدہ کی جیل پر حملہ/ 150 افراد ہلاک و زخمی

    یمن کے نہتے عربوں پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، یمن کے صوبہ صعدہ کی جیل پر سعودی عرب کے تازہ فضائی حملے میں 150 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

    2022-01-21 12:16
  • اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا وائرس کا شکار

    اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز کورونا وائرس کا شکار

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں کے 58 اہلکارکورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

    2022-01-21 12:07
  • صدر رئیسی روس کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

    صدر رئیسی روس کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچ گئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل ہوگئے ہیں۔

    2022-01-21 10:24
  • جاپانی وزير اعظم نے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا

    جاپانی وزير اعظم نے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا

    جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے امریکہ کا دورہ ملتوی کردیا ہے۔

    2022-01-21 10:19
  • بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنادی

    بھارتی عدالت نے 2020 کے دلی فسادات میں پہلی سزا سنادی

    بھارتی عدالت نے 2020 کے دہلی میں ہونے والے مذہبی فسادات کے مقدمے میں دنیش یادو کو 5 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔

    2022-01-21 10:10
  • صدر رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے/ایران و روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل

    صدر رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے/ایران و روس کے تعلقات نئے مرحلے ميں داخل

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی روس کا دو روزہ دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ صدر رئیسی نے رورہ ماسکو کے دوران روسی صدر سے ملاقات اور روسی ڈوما سے خطاب کیا۔

    2022-01-21 09:53

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • ایران

  • صدر سید ابراہیم رئیسی

  • پاکستان

  • ہندوستان

  • عمان

  • شہید صیاد خدائی

  • تہران

  • ہیثم بن طارق

  • امریکہ

  • بلاول بھٹو

  • کشمیر

  • افغانستان

  • اسرائیل

  • تشییع جنازہ

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio