-
مریم نواز نے پاکستانی حکومت کو چند دنوں کی مہمان قراردیدیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت ہفتوں اورمہینوں کی نہیں بلکہ چند دنوں کی مہمان ہے۔
-
چالوس میں برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی
ایران کے صوبہ البرز کی پولیس کا کہنا ہے کہ چالوس شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
الاحوازیہ دہشت گرد گروہ کے رہنما کے مقدمے کی پہلی سماعت
تہران میں قاضی افشاری کی ریاست میں الاحوازیہ دہشت گرد گروہ حرکت النضال کے رہنما حبیب فرج اللہ چعب المعروف حبیب اسیود کے مقدمے کی پہلی سماعت منعقد ہوئی ۔
-
ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز بدھ روس کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کل بروز بدھ روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر روس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
یمنی فورسز نے ابو ظہبی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو ذوالفقار میزائل سے نشانہ بنایا
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کے یمن پر حملوں کا جواب حملے سے دیا جائےگا ۔ یمنی فورسز نے کل و ظہبی کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کو ذوالفقار میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی اتحاد کا یمن کے شہر صنعا پروحشیانہ اور مجرمانہ فضائی حملہ
سعودی عرب کی یمن کی شہری آبادی پر وحشیانہ اور بہیمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے ۔ سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے دارالحکومت صنعا ء کی شہری آبادی پر مجرمانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 14 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار جاں بحق
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
امیر عبداللہیان کی روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ ماسکو سے قبل ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کور تبادلہ خیال کیا۔
-
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات پر حملے کے بعد خام تیل مہنگا ہوگیا
یمنی فورسز کے متحدہ عرب امارات میں ابو ظبی ایئر پورٹ اور دیگر حساس ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد برینٹ خام تیل 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
-
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سربراہ مارک ملی کورونا وائرس کا شکار
امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین مارک ملی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ/ ہلاکتوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی
افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں کی چھتیں گر گئیں اور 26 افراد دب کر ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مہر نیوز رپورٹ:
یمنی فوج کا امارات پر مہلک وار/ اماراتی حکام مبہوت / امارات کو مزید تاوان اداکرنا پڑےگا
یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں کے ذریعہ حملہ کرکے امارات کے تیل کی ترسیلات کو متوقف کردیا ہے امارات کو یمن پر اپنی جارحیت اور بربریت کا مزید سخت تاوان ادا کرنا پڑےگا۔