-
پاکستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے روس کے صدر ولادی میر پوتین سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور افغانتسان کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ابو ظہبی پر یمنی فوج کا زبردست حملہ
اس ویڈیو میں یمنی فوج کے متدہ عرب امارات پر حملے کا مظںر پیش کیا جاتا ہے۔ یمنی فورسز اور قبائل نے امارات پر 2- ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کا امارات کے اندر اہم اہداف پر 20 ڈرونز اور 10 میزائلوں سے حملہ
یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حالیہ وحشیانہ حملوں کے جواب میں امارات کے اندر اہم ٹھکانوں پر 20 ڈرونز طیاروں اور 10 میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ
امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں ابھی مہم اور کلیدی موضوعات باقی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں ابھی مہم اور کلیدی موضوعات باقی ہیں۔
-
اردبیل میں شدید برف باری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ اردبیل میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
شمالی کوریا نے مزید دومیزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا
شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربے میں 2 میزائل فائرکئے۔ شمالی کوریا ایک مہینے میں 4میزائل تجربے کرچکا ہے۔
-
ایران کے اعلی مذاکراتکار ویانا روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار آج صبح گروپ 1+4 کے ساتھ مذاکرات کے لئے ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے شہر پشاورمیں خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش
پاکستان کے شہر پشاور میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں مہمند کی رہائشی خاتون کے ہاں بیک وقت چھ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔
-
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے
امریکی کانگریس کو بریفنگ دیتے ہوئے جینوسائیڈ واچ کے بانی اور ڈائریکٹر گریگوری اسٹینٹن نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی ہونے والی ہے۔
-
پاکستانی حکومت میں اپوزیشن کے مارچ کے باوجود کوئی تبدیلی نہیں آئے گي
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے نہ ان ہاؤس تبدیلی آئے گی اور نہ حکومت ختم ہوگی۔