16 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • تہران میں آیت اللہ سید رضی شیرازی کی تشییع جنازہ

    تہران میں آیت اللہ سید رضی شیرازی کی تشییع جنازہ

    ایران کے دارالحکومت تہران میں مسجد شفا کے سامنے سے مرحوم آیت اللہ سید رضی شیرازی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔ مرحوم ممتاز فقیہ، فلسفی اور مجتہد تھے۔

    2021-12-03 16:43
  • ایرانی عوام تمام پابندیوں کے خاتمے سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے

    ایرانی عوام تمام پابندیوں کے خاتمے سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام تمام پابندیوں کے خاتمے سے کم کسی چیز کو قبول نہیں کریں گے۔

    2021-12-03 16:33
  • تبریز میں بارش اور برف باری

    تبریز میں بارش اور برف باری

    ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر مقام تبریز برف باری سے سفید ہوگیا ہے۔

    2021-12-03 12:30
  • اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات میں ناکام

    اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات میں ناکام

    انسانی حقوق کی تنظیموں کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ کے احکامات کی تحقیقات کرنے میں ناکام رہی ہے۔

    2021-12-03 12:25
  • گیلان کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری

    گیلان کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گیلان کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

    2021-12-03 12:13
  • ویانا مذاکرات میں شامل یورپی نمائندوں کا اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے پر غور

    ویانا مذاکرات میں شامل یورپی نمائندوں کا اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے پر غور

    غیر سرکاری ذرائع کے مطابق ویانا مذاکرات میں شامل تین یورپی ممالک کے نمائندوں نے ایران کی پیش کردہ تجویز پر غور کرنے کے لیے اپنے دارالحکومتوں میں واپس جانے کی خبـر دی ہے۔

    2021-12-03 11:46
  • اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار

    اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار

    نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتارکرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔

    2021-12-03 10:21
  • پاکستان میں اپوزيشن جماعتوں کا منی بجٹ  کے خلاف مزاحمت کرنے کا فیصلہ

    پاکستان میں اپوزيشن جماعتوں کا منی بجٹ کے خلاف مزاحمت کرنے کا فیصلہ

    پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی صورت میں شدید ترین مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2021-12-03 10:14
  • علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا

    کینیڈین نومسلم طالبعلم کی مہر نیوز سے گفتگو:

    علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا

    کینیڈانو مسلم طالبعلم علی کاظم نے کہاکہ  مسلمان ہونے کے بعد میں نے قم آنے اور یہاں رہنے کا فیصلہ کیا ، علامہ طباطبائی کی زندگی سے متأثر ہو کر حوزہ علمیہ قم کو حصول علم کے لئے انتخاب کیا ، یہ شہر یہ شہر علم و ادب ، ثقافت ، معنویت اور روحانیت کامرکز و محور ہے ۔

    2021-12-03 10:02
  • قم میں معروف پاکستانی شاعر احمد شہریار کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش

    قم میں معروف پاکستانی شاعر احمد شہریار کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم کی نمائش

    قم میں مقیم پاکستانی شاعر احمد حسینی شہریار کے حالاتِ زندگی پر مبنی دستاویزی فلم بعنوان”از تبار اقبال”کی نمائش کی گغي جس میں شعرائے ہند و پاک سمیت  مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

    2021-12-03 09:32

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • پاکستان

  • سلمان رشدی

  • یوم آزادی

  • سلمان رشدی پر حملہ

  • امریکہ

  • عمران خان

  • ملعون سلمان رشدی

  • آزادی

  • ایران

  • مسلمان

  • فلسطین

  • سیلاب

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio