-
مرحوم حسین شیخ الاسلام مؤمن، متقی اور پرہیزگار انسان تھے/ ہمیں 38 سال تک تعاون فراہم کیا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مرحوم حسین شیخ الاسلام کی برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے مرحوم حسین شیخ الاسلام ایک اچھے، عارف ، شجاع ، پرہیز گار، عابد اور مؤمن انسان تھے۔
-
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
-
شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
-
فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
فرانس کے رافیل جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی کے مالک، سیاستدان اور ارب پتی شخص اولیویئر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کورونا کی دوسری اقسام سے برطانوی کورونا زیادہ خطرناک ہے
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی دوسری اقسام سے برطانوی کورونا زیادہ خطرناک ہے برطانوی کورونا تیزی سے پھیلتا ہے اور اس کے علائم جلدی ظاہر ہوتے ہیں۔
-
برازیل کے سابق صدر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
برازیل کی سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر لوئز ڈی سلوا کو 2022ء کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
-
حضرت امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں عزاداری
قم میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں آسمان امامت اور ولایت کے ساتویں درخشاں ستارے اور باب الحوائج حضرت امام موسی کاظم(ع) کی شہادت کی مناسبت سےعزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ پر ایک فوجی ہدف کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
پاکستان میں پی ڈی ایم نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے نامزد کردیا
پاکستان میں پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے مشترکہ امیدوار نامزد کردیا ہے۔
-
بنی عباس نے بھی آل رسول (ص) کےساتھ بنی امیہ جیسا ہی ظالمانہ سلوک روا رکھا
دنیاوی اقتدار کی خاطر بنی عباس نے بھی پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی آل پاک کے ساتھ وہی ظالمانہ سلوک روا رکھا جس کی بنیاد بنی امیہ نے ڈالی تھی ۔
-
کویتی حکومت نے 30 دن تک رات کے وقت کا مکمل کرفیو نافذ کردیا
کویت نے ملک میں کورونا وائرس کو روکنے کے لیے 30 روز کے لیے رات کے وقت مکمل کرفیو نافذ کردیا ہے جو 8 اپریل تک جاری رہے گا۔
-
افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک
مغربی افریقی ملک استوائی گنی کی فوجی چھاؤنی میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک جب کہ 600 زخمی ہوگئےہیں۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو خوردنی تیل اورپیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز میں کمی کی ہدایت کی ہے۔