-
ایرانی وزیر دفاع کا اسرائیل کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیل کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کسی خطا کا ارتکاب کیا تو حیفا اور تل ابیب کو خاک کے ساتھ یکساں کردیا جائےگا۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
آئرلینڈ کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرکے اپنے وعدوں کے مطابق عمل کرنا چاہیے
چین کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے یہ امریکہ کو عالمی سطح پر اپنی غلط پالیسیوں اور ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنا چاہیے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی کل سے سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز
امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا۔
-
افغانستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہلکار اور 5 دہشت گرد ہلاک
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 7 اہلکار 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 26 لاکھ 1 ہزار 33 افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1 ہزار 33 ہو گئیں۔
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا
نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں بحری قزاقوں نے چینی بحری جہاز کے عملے کو رہا کردیا
نائیجیریا میں چینی بحری جہاز کے عملے کو بحری قزاقوں نے بھاری تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا ہے۔
-
اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم حیفا اور تل ابیب کو خاک میں ملا دیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر صہیونیوں نے مزید غلطی کی تو ہم مسلح افواج کے کمانڈر انچیف کے حکم پر حیفا اور تل ابیب کو نشانہ بنائیں گے۔
-
یمنی ڈرونز اور میزائلوں کا سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
عراق کے شہر موصل میں اجتماعی قبر دریافت
عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے موصل میں اجتماعی قبر دریافت کی ہے۔
-
بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ اور فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
روسی سفیر نے رہبر معظم کے نام روسی صدرپوتین کا جوابی پیغام ڈاکٹر ولایتی کے حوالے کردیا
تہران میں تعینات روس کے سفیر لوان جیگریان نے ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے ساتھ ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام روسی صدر ولادیمیر پوتین کا جوابی پیغام حوالے کردیا ہے۔
-
پاکستانی فورسز نے تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔