اسرائيلي ہائي كورٹ نے فيصلہ ديا ہے كہ اسرائيل ميں "كرانہ باختري" كے علاقہ ميں تعمير ہونے والي باڑ كا نقشہ تبديل كرنا لاذم ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے امريكہ كہ ايك روزنامہ "يو اس اے ٹوڈے"  كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اسرائيلي ہائي كورٹ كے تين ججوں پر مشتمل بينچ كے فيصلے كے مطابق اسرائيل كو يروشلم كے گرد اس باڑ كا نقشہ تبديل كرنا ہوگا چاہے اس سے اس كي سكيورٹي ميں كمي كيوں نہ آئے

 مقدمہ اس باڑ سے متاثر ہونے والے چند فلسطيني شہريوں نے درج كيا تھا جن كا كہنا تھا كہ اس باڑ كے بننے سے دس مختلف گاؤں ميں تقريباً 45,000 فلسطيني بري طرح متاثر ہوں گے كيونكہ وہ اپنے سكولوں، زرعي زمينوں اور نوكريوں سے بالكل كٹ جائيں گے

News Code 91364

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 15 =