سازمان تبليغات اسلامي نے ايك اطلاعيہ جاري كيا ہے جس ميں عوام كو دعوت دي گئ ہے كہ وہ دفاع مقدكے دوران شھيد ہونے والے شھيدوں كے جنازوں كي تشييع ميں شركت كريں

خبر رساں ايجنسي مہر كے دفاع مقدس كے كے نامہ نگار نے خبر دي ہے كہ سازمان تبليغات اسلامي تہران نے اپنے اطلاعيہ ميں كہا ہے كہ پيغمبر اكرم (ص) كي بيٹي حضرت فاطمہ زہرا  كي شہادت كي سالگرد كے موقع پر ملك ايك بار پھر شھيدوں كي نسيم معطر سے مہك گيا ہے

دفاع مقدس كے 200 شھيدوں كي تشييع جنازہ كا پروگرام اس حال ميں منعقد ہو رہا ہے كہ دشمنان انقلاب اسلامي كو پہلے سے كہيں زيادہ نقصان پہنچانے پر كمر بستہ ہيں

سازمان كے اس اطلاعيہ كے آخر ميں امام زمانہ (عج) اور رہبر انقلاب اسلامي كي خدمت ميں تعزيت پيش كي گئ ہے اور لوگوں كو دعوت دي گئ ہے كہ وہ اس پروگرام ميں بھرپور شركت كريں

 كہا جاتا ہے كہ 200 شھيدوں كے جنازوں كي تشييع  بروز جمعہ 2 جولائي كو نماز جمعہ كے بعد تہران يونيورسٹي سے بھشت زہرا تك كي جائے گي

News Code 91350

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 14 =