اسلامي ممالك كے مسائل پر نظر ركھنے والے ايك ماہر نے روزنامہ اسٹينڈرڈ كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے عراق كي صورت حال كو بيان كرتے ہوئے كہا كہ عراقي عوام كو مكمل طور پر اقتدار منتقل كرنے ميں ابھي بہت وقت باقي ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر دي ہے كہ اسلامي ملكو ں كے امور كے ماہر " يوآن كله" نے اپني گفتگو كو جاري ركھتے ہوئے كہا كہ امريكيوں نے 14 مہينے تك عراق پر قابض رہنے كے بعد اقتدار منتقل كرنے كيلئے پھلا قدم اٹھايا ہے اور اس ميں بعض دستاويزات امريكي اور عراقي حكام كے درميان رد و بدل ہوئيں

اس نے مزيد كہا كہ اقتدار منتقل كرنے كے بعد بلا فاصلہ عراق پر مسلط امريكي حاكم پال بريمر ايك چور كي طرح عراق سے رات ميں بھاگ گئے

News Code 91312

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 4 =