بي بي سي كے نامہ نگار نے خبر دي ہے كہ كل صدام كو عدالت ميں جج كے سامنے پيش كيا جائےگا

 

خبر رساں ايجنسي مہر نے بي بي سي كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آج عراق كے معزول صدر  صدام حسين كو عراقي حكام كي تحويل ميں ديا جائےگا اور كل اسكو جج كے سامنے عدالت ميں پيش كيا جائيگا

عراقي عبوري حكومت كے ترجمان گركيس سدا نے آج اعلان كيا ہے كہ معزول صدر صدام كو آج عراقي حكام كے حوالے كيا جائيگا ليكن عراق كے حفاظتي نظام ميں بعض خاميوں كي بنا پر ور امريكي فوجيوں كے پاس ہي نہيں گے

آج اس پر لگائے گئے الزامات كي فھرست اسے دے دي گئ ہے اور كل اسے سخت حفاظتي انتظامات ميں جج كے سامنے پيش كيا جائےگا

News Code 91271

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =