يورپي اتحادي ممالك كے سر براہوں نے اپنے آخري اجلاس ميں ايران كے ساتھ نزديكي روابط برقرار كرنے پر تاكيد كي ہے اور اس بات كا اظہان كيا ہے كہ ايران اپنے ايٹمي پروگرام كے سلسے ميں بين الاقوامي خدشات و شكوك و شبھات كو دور كرے اور انساني حقوق كا احترام، دہشت سے مقابلہ كرے اور مشرق وسطي ميں صلح برقرار كرانے كي سمت قدم اٹھائے

خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر دي ہے كہ يورپي اتحادي ممالك كے سكريٹري براي امور خارجہ جناب سولانا نے بي بي سي ٹي وي پر سوالات كے جواب ديتے ہوئے كہا كہ انساني حقوق كے مسائل كے بارے ميں يوروپي اتحادي ممالك كا رابطہ ہميشہ ايران كے ساتھ برقرار ہے كيوں كہ يہ مسئلہ يوروپي ركن ممالك كيلئے كافي اہم ہے انھوں نے كہا كہ مذكورہ مسائل كے بارے ميں فريقين كے درميان دوستانہ ماحول ميں مذاكرات و مباحثات جاري ہيں

News Code 91232

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =