طالبان گروہ نے دھمكي دي ہے كہ وہ تمام افراد جو افغانستان كے آئندہ انتخابات ميں شركت كريں گے انكو ہلاك كر ديا جائے گا

خبر رساں ايجنسي مہر نے الجزيرہ ٹے وي چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ طالبان دہشت گرد گروہ نے ايك اطلاعيہ ميں دھمكي دي ہر كہ وہ ان تمام لوگوں كو قتل كر دينگے جو آنے والے انتخابات ميں حصہ ليں گے  چاہے وہ انتخابات ميں شكت كرنے والے نمائندے ہوں يا انتخابات ميں دوسرے امور انجام دينے والے افراد ہوں

يہ بات قابل ذكر ہے كہ افغانستان كے عبوري صدر جناب حامد كرزائي كچھ عرصہ پہلے طالبان گروہ كو متنيہ كيا تھا كہ وہ افغانستان ميں آيندہ ہونے والے صدارتي اور پارليماني انتخابات ميں ركاوٹ پيدا نہ كرے

News Code 91222

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 13 =