اسرائيلي حكام نے يہوديوں كے عالمي ادارے كي مدد سے فرانس كے يہوديوں كو اسرائيل لانے كے وسيع پيمانے پر كوششيں شروع كر دي ہيں

خبر رساں ايجنسي مہر نے رپورٹ دي ہے كہ نشريہ المنار نے مزيد لكھہ ہے كہ يہوديوں كے عالمي ادارے نے اپنے دسيوں نمائندوں كو فرانس كے يہودي نشين علاقوں ميں بھيجا ہے

يہوديوں كے نمائندے گھر گھر جاتے ہيں اور فرانس كے يہوديوں كو اسرائيل مہاجرت كرنے كي تشويق كرتے ہيں اور اس سلسلے ميں انھيں آمادہ كرنے كيلئے ان سے بڑے بڑے وعدے بھي كرتے ہيں

كہا جاتا ہے كہ فرانس ميں اس وقت 5 لاكھ يہودي مقيم ہيں

News Code 91201

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =