افغانستان كے عبوري صدر حامد كرزائي كي درخواست پر نيٹو كے ركن ممالك نے مثبت جواب ديا ہے اور نيٹو كے مزيد فوجي افغانستان بھيجنے كا وعدہ كيا ہے جسكا افغانيوں نے استقبال كيا ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے فرانسيسي خبر رساں ادارے كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ افغانستان ميں صدارتي اور پارليماني انتخابات كے پيش نظر جو ستمبر ميں برگزار ہونگے نيٹو ركن ملكوں نے استنبول ميں اپنے در روزہ اجلاس كے اختتام پر افغانستان كي عبوري حكومت كي درخواست پر وہاں مزيد دس ہزار فوجي بھيجنے پر اتفاق كيا ہے

يہ فوجي زيادہ تر افغانستان كے شمال اور شمال مغربي كے علاقے ميں رہيں گے جہاں طالبان كے افراد بہت كم ہيں
News Code 91194

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 0 =