پارليمنٹ كے اسپيكر جناب غلام علي حداد عادل نے آج پارليمنٹ كے اجلاس ميں "بوكان" كے نمائندے كي تقرير پر بولتے ہوئے كہا كہ اسلامي جمہوريہ ايران كے عہديداروں نے ہميشہ شيعہ سني اتحاد اور تقريب بين المذاہب پر زور ديا ہے

خبر رساں ايجنسي مہر كے پارليماني نامہ نگار كي رپورٹ كے مطابق غلام علي حداد عادل نے "بوكان" كے نمائندے سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ آپكي تقريب اور اتحاد كے مسئلہ پر دلسوزي اور دلچسپي لائق تحسين اور قابل قدر ہے اور آپكا (جناب جويباري جو ايك اعتراض آميز كتاب كے مؤلف ہيں) اعتراض بھي بجا ہے اور آپكو يہ بات معلوم ہونا چاہئے كہ اسلامي جمہوريہ ايران نے كبھي بھي ايسے تفرقہ آميز اقدام كي حمايت نہيں كي ہے بلكہ اس نے اس سلسلے ميں ضروري اقدامات انجام دئے ہيں اور ايسے شخص كو گرفتار كيا ہے جو پہلے بھي كئ مرتبہ گرفتار ہو چكا ہے

News Code 91183

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =