اقوام متحدہ كے سكريٹري جنرل كوفي عنان نے اسرائيلي حكومت سے كہا ہے كہ وہ غزہ پٹي خالي كر كے غرب اردن كے علاقے سے بھي اپني فوجيں پيچھے ہٹانا شروع كر دے

خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر رساں ادارے را‏ئٹرز كے حوالے سے خبر دي ہے كہ اقوام متحدہ كے سكريٹري جنرل نے قطر كے دارالحكومت دوحہ ميں اخبان نويسوں سے بات چيت كےتے ہوئے كہا كہ اگر اسرائيل غزہ پٹي كو صحيح معنوں ميں خالي كردے تو اس سے صلح كو آگے بڑھانے ميں مدد ملےگي

انھوں نے تاكيد كي كہ اسرائيل كو چاہيے كہ وہ اس علاقہ كو مكمل طور پر فلسطينيوں كے حوالے كر دے

News Code 91167

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 3 =