مصر كے صدر جناب حسني مبارك نے عراق كے عبوري وزير اعظم اياد علاوي كو ٹيليفون تر مبارك پيش كي ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے ذرائع ابلاغ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي وزير اعظم كے ترجمان نے ايك اعلانيہ جاري كيا ہے جس ميں اس بات كا اظہار كيا ہے كہ حسني مبارك نے عراقيوں كي ترقي اور پيشرفت كي آرزو كي ہے اور كہا ہے كہ مصر عراق كي ہر طرح سے مدد كرنے پر آمادہ ہے

علاوي نے بھي ٹيليفون رابطے پر حسني مبارك كے كامياب آپريشن پر انكو مبارك باد پيش كي

News Code 91154

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =