رہبر انقلاب اسلامي نے عدليہ كے اعلي عہديداروں كے ايك اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ : عدليہ كو چاہيے كہ وہ اپني پوري توانائي كے ساتھ عدالت كو واقعي طور پر نافذ كرنے كي كو شش كرے

رہبر انقلاب اسلامي نے آج صبح عدليہ كے اعلي حكام  اور ساتويں تير (27 جون) كے سرافراز و سر بلند شہداء كے خاندانوں كے ايك اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا كہ عدليہ كي يہ ذمہ داري ہے كہ ور جامعہ ميں حق كو زندہ اور عدالت كو برقرار كرے

News Code 90390

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 7 =