عراق كے عبوري وزير اعظم اياد علاوي نے خبردار كيا ہے كہ پر تشدد واقعات كے سبب آيندہ برس جنوري ميں ہونے والے پارليماني انتخابات ميں تاخير ہو سكتي ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے خبر دي ہے كہ عراق كے وزير اعظم اياد علاوي نے اپني گفتگو كو جاري ركھتے ہوئے كہا كہ ضروري اقدامات كرنے اور مناسب شرائط فراہے ہونے كے بعد آيندہ سال جنوري، فروري يا مارچ كے مہينوں ميں پارليماني انتخابات كرائے جا سكتے ہيں جب عراق ميں امن و سلامتي كي صورت حال بہتر ہو جائے

اياد علاوي نے امريكي ٹي وي "سي بي اس" (CBS) سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس سے قبل اعلان كيا گيا تھا كہ عراقي عوام 31 جنوري سن 2005 ميں پارليماني انتخابات ميں حصہ يے سكيں گے

عراقي وزير اعظم نے عالمي برادري سے اپيل كي كہ ور عراق ميں امن و سلامتي كي صورتحال كو بہتر بنانے ميں مدد كريں

 

News Code 90372

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =