امريكي صدر جارج بش اور ٹركي كے وزير اعظم اردوغان نے آج صبح ملاقات اور گفتگو كي خبر رساں ايجنسي مہر نے جرمني كے ايك خبر رساں ادارے كے حوالے سے خبر دي ہے كہ امريكي صدر جارج بش جو ناٹو كے ممبر ممالك كے اجلاس ميں شركت كيلئے ٹركي آئے ہيں

انہون نے آج صبح ٹركي كے وزير اعظم رجب طيب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو كي ہے

موصولہ اطلاعات كے مطابق دونوں راہنماؤن كي گفتگو كا محور مشرق وسطي كا بحران اور مسئلہ عراق و افغانستان ہے

موصولہ رپورٹوں كے مطابق ٹركي كے عوام نے امريكي صدر كے اس دورے كے خلاف احتجاج كرتے ہوئے زبردست مطاہرے كئے ہيں

News Code 90277

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 2 =