ھندوستان اور پاكستان كے اعلي حكام كے درميان كشمير كے بحران كو حل كرنے كے سلسلے ميں مذاكرات كے پہلے دور كا آغاز ہو گيا ہے

خبر رساں ايجنسي مہر نے سي ان ان كے حوالے سے خبر دي ہے كہ پاكستان كے سيكريٹري خارجہ "رياض كھوكھر" اور انكے ھندوستاني ہم منصب "ششانك" كے درميان دو روزہ مذاكرات كا سلسلہ شروع ہو گيا ہے ان مذاكرات ميں ديگر امور كے علاوہ كشمير كے بحران كو حل كرنے كے سلسلے ميں بھي گفتگو ہوگي

اگست ميں دونوں ممالك كے وزراء خارجہ كے مابين ہونے والي ملاقات كي تياري كے سلسلے ميں ہونے والا يہ اجلاس ھندوستان ميں كانگريس پارٹي كے اقتدار ميں آنے كے بعد پہلي دو طرفہ پيش رفت ہے

نہ صرف يہ بلكہ تين برس قبل فريقين ميں كشمير كے معاملے پر بات چيت كے آغاز پر اتفاق رائے نہ ہو پانے كے سبب ناكام ہونے والے مذاكرات كے بعد ہونے والے يہ پہلے ٹھوس اقدامات ہيں

News Code 90260

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 0 =