مستعفي وزير اعظم مير ظفراللہ جمالي نے حكمراں جماعت كے سربراہ چودھري شجاعت حسين كو اپنا جانشين نامزد كيا ہے

وزير اعظم مير ظفر اللہ جمالي نے ہفتے كي شام كو پاكستان مسلم ليگ اور اس كي اتحادي جماعتوں كے ايك مشتركہ اجلاس ميں اپنے استعفي كا اعلان كرتے ہوئے اپني جگہ چوہدري شجاعت حسين كو وزير اعظم بنانے كي تجويز پيش كي

پاكستان كے مستعفي وزير اعظم مير ظفراللہ جمالي نے حكمراں جماعت كے سربراہ چودھري شجاعت حسين كو اپنا جانشين نامزد  كيا ہے خبر رساں ايجنسي مہر نے رائٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مير ظفراللہ جمالي نے استعفي دينے كے بعد جودھري شجاعت حسين كو وزير اعظم بنانے كي تجويز پيش كي جو حكمراں جماعت كے سربراہ بھي ہيں جمالي نے اسلام آباد ميں ايك نيوز كانفرنس ميں اعلان كيا كہ ميں چودھري شجاعت حسين كو اپنے جانشين كے طور پر نامزد كرتا ہوں

 

News Code 90124

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =