امريكا كے وزير خارجہ كالن پاول نے كہا ہے كہ امريكا نے عراق پر قبضہ خليج فارس ميں صرف ايك فوجي اڈا بنانے كے لئے نہيں كيا ہے

خبر رساں ايجنسي مہر كي رپورٹ كے مطابق كالن پاول جرمن كے ايك روزنامه" دي ولت" كے ساتھ خصوصي گفتگو كے دوران اضافہ كيا كہ عراق ميں ڈيموكريسي آنے كے بعد يہ ضروري ہوگا كہ امريكي فوجيں علاقہ ميں باقي رہيں

امريكا كے وزير امور خارجہ نے آگے كہا كہ دونوں ملكوں كے مشترك منافع كو نظر ميں ركھتے ہوئے يہ ضروري ہوگا كہ كسي نہ كسي طرح امريكي فوجيں علاقہ ميں ہر جگہ موجود رہيں

News Code 90099

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 2 =