روس كے صدر لاديمير پوتين استنبل ميں ہونے والے ناٹو كے اجلاس ميں شركت نہيں كريں گے يہ اجلاس 28 اور 29 جون كو تركي كے تاريخي شہر استنبل ميں منعقد ہو رہا ہے

پوتين كا اس اجلاس ميں شركت نہ كرنا روس اور ناٹو كے درميان بڑھتي ہوئي خليج كي عكاسي كرتا ہے

News Code 90098

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =