گورڈن براؤن

برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم گورڈن براؤن نے اپنی کابینہ میں ایک مسلم وزیر کو شامل کیا ہے۔

خبر آئی ڈی: 2718906 -
برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم گورڈن براؤن نے اپنی کابینہ میں ایک مسلم وزیر کو شامل کیا ہے

مہرخبررساں ایجنسی نےرائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے نئے وزیرِ اعظم گورڈن براؤن نے اپنی کابینہ میں ایک مسلم وزیر کو شامل کیا ہے شاہد ملک برطانوی حکومت میں وزیر بننے والے پہلے مسلمان ہیں جو انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ محکمے میں عہدہ سنبھالیں گے۔ شاہد ملک نے کہا: " مجھے نہیں لگتا کہ میری تقرری کا مذہب سے کوئی تعلق ہے"نئی کابینہ میں پرانی حکومت سے گیارہ ممبران شامل نہیں کیے گیے ہیں پرانے وزیروں میں صرف وزیرِ دفاع ڈیس براؤن ہی اپنا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 

 

تبصرہ ارسال

6 + 3 =