عراق كے ايك جج نے صدام پر حملے كي خبر كو غلط اور جھوٹ پر مبني قرار ديا ہے

عراق كے ايك جج نے عراق كے سابق ڈكٹيٹر صدام پر حملے كي خبر كو غلط قرار ديا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے امريكي ريڈيو "سوا " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عراقي جج منير حداد نے صدام پر حملے كي خبر كو جھوٹ پر مبني اور بے بنياد قرار ديا ہے كل يہ خبر شائع ہوئي تھي كہ عراق كے سابق صدر صدام پرمقدمے كي پيشي كے بعد ايك نامعلوم شخص نے حملہ كيا جس ميں دونوں كے درميان خوب گھونسا بازي ہوئي اس جج نے كہا كہ كے صدام كے وكلاء صدام كے كيس كو عراق سے باہر لے جانے كي كوشش كررہے ہيں ليكن ان كي ان كوششوں كے باوجود صدام پر عراق كے اندر ہي مقدمہ چلے گا صدام كے وكلاء نے كل كہا تھا كہ صدام پر مقدمہ كي پيشي كے بعد عدالت كے اندر نامعلوم شخص نے حملہ كيا آج عراقي جج نے اس خبر كو جھوٹ پر مبني قرارديا ہے

News Code 212888

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 6 =