پارليمنٹ منگل كے دن صدرخاتمي كي آٹھ سالہ خدمات پر ان كا شكريہ ادا كرے گي

صدر كي طرف سےملك كي ترقي اور توسيع كے سلسلے ميں تيسرے پروگرام كي رپورٹ پيش كرنے كے ساتھ پارليمنٹ منگل كے دن ان كي آٹھ سالہ خدمات كي قدرداني كرے گي

مہرخبررساں ايجنسي كے پارليماني نامہ نگار كے مطابق صدرمملكت سيد محمد خاتمي پارليمنٹ ميں اپنے آخري حضور كے موقع پرملك كي ترقي اور توسيع كے سلسلے ميں تيسرے پروگرام كي رپورٹ پيش كريں گے اور پارليمنٹ نے بھي ان كي آٹھ سالہ خدمات اور زحمات پر ان كا شكريہ ادا كرنے كے لئے ايك اعزازي پروگرام ركھا ہے يہ تقريب منگل كے دن منعقد ہوگي

News Code 212429

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 15 =