تين يورپي سفراء كا اعلي سلامتي كونسل كے دفتر ميں حضور// پہلي اگست يورپ والوں كے لئے آخري فرصت ہے // يورپ والوں كو ابھي اپني تجاويز ميں اصلاح كرنےاور ايران كي رضايت حاصل كرنے كا موقع ہے

ايران كي اعلي سلامتي كونسل كے شعبہ اطلاع رساني كے مسؤل نے اطلاع دي ہے كہ تين يورپي ممالك كے سفراء نے آج اعلي سلامتي كونسل كے دفتر ميں حاضر ہو كر اپني تجاويز پيش كرنے كے سلسلے ميں سات اگست تك مہلت طلب كي ہے

ايران كي اعلي سلامتي كونسل كے شعبہ اطلاع رساني كے مسؤل نے اطلاع دي ہے كہ تين يورپي ممالك كے سفراء نے آج اعلي سلامتي كونسل كے دفتر ميں حاضر ہو كر اپني تجاويز پيش كرنے كے سلسلے ميں سات اگست تك مہلت طلب كي ہے ايران كي اعلي سلامتي كونسل كے شعبہ اطلاع رساني كے مسؤل آقا محمدي نےمہر كے سياسي نامہ نگار سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ برطانيہ ، فرانس اور جرمني كي اس درخواست كو اعلي سلامتي كونسل تك پہنچا ديا گيا ہے انھوں نے كہا كہ طے شدہ پروگرام كے مطابق يورپ والوں كو اپني تجاويز پہلي اگست تك پيش كرنا تھا اور اطلاعات كے مطابق ان كي ان تجاويز ميں ايران كے مطالبات اور بنيادي حقوق كا لحاظ نہيں ركھا گيا ہے لہذا طے شدہ پروگرام كے مطابق پہلي اگست تك پورپي اپني تجاويز پيش كرديں پہلے سے طے شدہ وقت ميں كوئي تبديلي نہيں ہوگي انھوں نے كہا كہ يورپ والوں كو ابھي اپني تجاويز ميں اصلاح كرنےاور ايران كي رضايت حاصل كرنے كا موقع ہے

News Code 212426

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 7 =