صدر خاتمي نے مراكش كے قومي دن كے موقع پر مراكش كےبادشاہ اور عوام كو مبارك باد پيش كي ہے

صدر مملكت حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي نے مراكش كے قومي دن كے موقع پر بادشاہ محمد ہشتم اورمراكش كے عوام كو مبارك باد پيش كي ہے

مہر خبررساں ايجنسي كے مطابق صدر مملكت حجت الاسلام والمسلمين سيد محمد خاتمي نے ايك پيغام ميں دونوں ممالك كے دوستانہ اور برادرانہ روابط ميں توسيع كي ضرورت پر زور ديا ہے اور مراكش كے قومي دن كے موقع پر بادشاہ محمد ہشتم اورمراكش كے عوام كو مبارك باد پيش كي ہے

News Code 212425

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 0 =