غيرملكي طلباء دسمبر تك اپنے اپنے ممالك كو واپس چلے جائيں

پاكستاني حكومت نے پاكستان كے مدرسوں ميں زير تعليم تمام غيرملكي طلبہ كو دسمبر تك واپسي كے ليے مہلت دي ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے پاكستاني ذرائع كے والےسے نقل كيا ہے كہ پاكستانيحكومت نے پاكستان كے مدرسوں ميں زير تعليم تمام غيرملكي طلبہ كو دسمبر تك اپنے اپنے ممالك واپس جانے كو كہا ہے ان مدارس ميں امريكہ اور يورپ سميت ديگر ممالك كے طلبہ زير تعليم ہيں پاكستان كے وزير داخلہ آفتاب شيرپاؤ نے كراچي ميں ہفتہ كے روز صحافيوں سے بات چيت كرتے ہوئے كہا كہ اگر يہ طلبہ كسي قسم كي بھي كارروائي ميں ملوث قرار ديے گئے تو الزام پاكستان پر آئے گا اس ليے ان چودہ سو طلبہ كو دسمبر تك يہاں سے واپس بھيجا جائے گاانہوں نے كہا كہ يہ طلبا كسي ملكي معاہدہ كے تحت پاكستان ميں زير تعليم نہيں ہيں يہ انفرادي حيثيت ميں يہاں آئے ہيں ان كے ويزہ رد كركے واپس ان كے ملك بھيج ديا جائيگا

شير پاؤ نے بتايا كہ ملكي طلبہ كے مدرسوں ميں تعليم حاصل كرنے پر كوئي پابندي نہيں ہوگي

 

News Code 212400

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =