بش اور مشرف كي ٹيليفون پر گفتگو// دہشت گردي كے خلاف جنگ اور دو طرفہ تعاون

پاكستاني صدر مشرف اور امريكي صدربش نے ٹيليفون پرگفتگو كے دوران دہشت گردي كے خلاف جنگ اور دو طرفہ تعاون كي ضرورت پر زور ديا ہے

مہر خبررساں ايجنسي نے كويت خبررساں ايجنسي كے حوالے سے خبر دي ہے كہ پاكستان كي وزارت خارجہ نے اعلان كيا ہے كہ پاكستاني صدر مشرف اور امريكي صدربش نے ٹيليفون پر گفتگو كر تے ہوئےدہشت گردي كے خلاف جنگ اور دو طرفہ تعاون كي ضرورت پر زور ديا ہے اس گفتگو ميں طرفين نے جنوبي ايشياء ميں امن كي صورت حال اور اقتصادي اور دفاعي ميدان ميں دو طرفہ تعاون كے مسائل پر گفتگو كي ہے اس گفتگو ميں بش نے پاكستان كي دہشت گردي كے خلاف كارروائيوں كي ستائش اور تعريف كي ہے ياد رہے كہ گذشتہ روز پاكستاني كے سكيورٹي ذرائع نے امريكي خبرنگارڈينئل پرل كے قتل ميں ملوث شخص كي گرفتاري كا اعلان كيا تھا

News Code 212020

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 12 =